بچوں کی موج مستی ختم، پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں آج سے تدریسی عمل کا آغاز

پنجاب بھر میں بچوں کی موج مستی ختم ہونے کا وقت آگیا، صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں آج سے تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی تمام اسکول کھل گئے۔ پنجاب بھر کے طلبہ کے لیے چھٹیوں کا اختتام ہو گیا، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں آج […]

حماس کا منہ توڑ جواب، اسرائیل پر 10 راکٹ داغ دیے

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ سے اسرائیل پر راکٹ برسا دیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے اسرائیل کے جنوبی علاقے اشدود کی جانب 10 راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق زیادہ تر راکٹ اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم نے تباہ کردیے۔ راکٹوں کے متعدد حصے اسرائیلی شہر اشکلون […]

کراچی میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو کورنگی سے گرفتار کرلیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے کورنگی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے، اس کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 مطلوب دہشت […]

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 12 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، ایجنڈے میں خواتین کے وراثتی حق میں رکاوٹوں کے حوالے سے توجہ دلائو نوٹس شامل ہے۔ اسپیکر ایازصادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا 12 نکات پر مشتمل ہوگا۔ […]