Onijah Robinson made a standout return to New York City this week after her recent trip to Pakistan, stepping out in an eye-catching street style ensemble. View this post on Instagram A post shared by The People Gallery (@thepeoplegallery_) Earlier […]
طوطے تو باتیں کرنے کے لیے عام سمجھیں جاتے ہیں مگر کوے کا باتیں کرنا ایک غیر معمولی بات ہے۔ بھارت میں انسانوں کی طرح بات کرتے کوے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے پالگھر کے گاؤں میں ایسا کوا دیکھا گیا جس نے انٹرنیٹ صارفین کو […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں کمی سے مہنگائی میں مزید کمی آئے گی اور عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔ نواز شریف نے کہا کہ ملک […]
لاہور میں پولیس نے مختلف کمپنیوں سے فراڈ کرنے والے7ملزمان گرفتار کر لئے۔ ملزمان سے لاہور کی تاریخ کی سب سے زیادہ تقریبا 24 کروڑ نقدی اور 18 لاکھ روپے مالیت کا کپڑا بھی برآمد کر لی گئی۔ یہ بات ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔ پنجاب […]
ہاتھ ملاتے یا دروازے کی دستک کو چھوتے وقت آپ نے معمولی طرز کا بجلی کا ایک چھوٹا جھٹکا محسوس کیا ہوگا۔ یہ ایک حیران کن لیکن بے ضرر احساس ہے۔ لیکن اس کرنٹ لگنے کا کیا سبب ہے آپ کو معلوم ہے؟ اچانک کرنٹ لگنے کا احساس نقصان دہ نہیں ہے، لیکن یہ حیران […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد پارٹی قیادت نے متبادل حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے یونین کونسل کی سطح پر کارنر میٹنگز، جلسوں اور احتجاجی ریلیوں کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف آرگنائزر پی ٹی […]
صدر مملکت آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر صدر مملکت سے متعلق من گھڑت خبریں چلائی جا رہی ہیں اور بھارتی چینلز پر بھی اس حوالے سے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کی طبیعت بہتر ہے اور ان کی صحت […]
برطانیہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر، برمنگھم میں کوڑا اٹھانے والے کارکنوں اور میونسپل حکام کے درمیان جاری تعطل کے باعث شہر کی سڑکوں پر تقریباً 17,000 ٹن کچرا پڑا ہوا ہے۔ یہ کچرا شہر کے مختلف علاقوں میں بکھرا ہوا ہے اور سڑکوں پر کچرے کی سڑی ہوئی بدبو نے ماحول کو آلودہ […]
تاشقند میں ہونے والے انٹرپارلیمانی یونین (IPU) کے سالانہ اجلاس میں پاکستان نے تین اہم کمیٹیوں کی رکنیت حاصل کر کے اہم سفارتی کامیابی حاصل کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں 11 رکنی پارلیمانی وفد نے اجلاس میں شرکت کی۔ وفد نے اجلاس کے دوران دنیا بھر سے آئے ہوئے منتخب […]
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے، اب تمام تنخواہ دار پاکستانی شہری بغیر کسی وکیل یا مشیر کے اپنے گھر سے ہی ٹیکس فائل کرسکیں گے۔ ہفتے کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا […]