The United States announced sanctions on multiple entities and individuals in Iran, China, and the United Arab Emirates (UAE), accusing them of being part of an Iranian weapons procurement network. The move is part of President Donald Trump’s renewed efforts to increase pressure on Tehran. The US Treasury Department, in coordination with the Department of Justice, […]
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے، جس کے بعد فاسٹ بولر نسیم شاہ بیٹنگ کے لیے آئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے ہملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلا گیا، جس میں نیوزی لینڈ […]
آسٹریلیا کے سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ عالمی حدت کے معیشت پر اثرات کو اب تک بہت کم اندازہ لگایا گیا تھا۔ اس تحقیق کے مطابق، اگر درجہ حرارت میں 4 ڈگری سیلسیس اضافہ ہوتا ہے تو ایک عام فرد کی دولت میں 40 فیصد تک کمی آسکتی ہے، جو […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی رضامندی مانگی، عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی حامی نہیں بھری البتہ بشریٰ بی بی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پر رضا مند ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی آج اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے جہاں ان […]
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں موسم خشک اورگرم رہنے کی پیشنگوئی کی ہے، شام اور رات کے دوران شمالی بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مغربی اضلاع میں ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ پنجاب اور سندھ کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں […]
نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے کر ٹی 20 کے بعد ون ڈے سیریز بھی 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ ہیملٹس کے سیڈون پارک میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے 293 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم […]
کوپن ہیگن کے ریفشالون ضلع میں واقع ”الکیمسٹ“ ریستوران، جو اپنے انوکھے اور تخلیقی کھانوں کے لئے مشہور ہے، ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ شیف راسمس منک کی زیرقیادت اس ریستوران نے دو مِشلِن اسٹار حاصل کر رکھے ہیں اور یہاں کا کھانا محض کھانا نہیں بلکہ ایک تجربہ ہے جو گیسٹرونومی، آرٹ، تھیٹر […]
برطانیہ کے سائنس دانوں نے مائیکرو ویو سے متاثر ہو کر ایک ایسی ڈیوائس بنائی ہے جو چاند پر پینے کا پانی بنا سکتی ہے۔ اس طرح اب چاند پر موجود پانی کو صاف کرنے کیلیے ڈیوائس تیار ہوچکی ہے۔ یہ ڈیوائس بنا کر سائنس دانوں نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ہے۔ […]
بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔ ایک نوجوان نے ایک ہی وقت اور ایک ہی منڈپ میں دو لڑکیوں سے شادی رچا لی۔ سوریا دیو نامی اس نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ لال دیوی اور جھلکاری دیوی […]
ایپل نے جون 2025 میں ہونے والی ”ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس“ میں آئی او ایس کا نیا ورژن ”iOS 19“ پیش کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ اس اہم ایونٹ سے پہلے ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں اپ ڈیٹ سے ہم آہنگ ماڈلز کی فہرست بتائی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق، […]