بنوں : ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے غونڈیری میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔ ایف سی اہلکاروں نے حملے کا بھرپور جواب دیا، جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دونوں جانب سے فائرنگ کا شدید تبادلہ کئی منٹ تک جاری رہا۔ پولیس حکام کا […]

پاک بھارت جنگ کے امکان پر امریکی سی آئی اے کی پرانی خفیہ رپورٹ سامنے آگئی

امریکی خفیہ ایجنسی ”سی آئی اے“ کی جانب سے حال ہی میں 1993 میں تیار کردہ ایک خفیہ ”نیشنل انٹیلی جنس رپورٹ“ (NIE) کو ڈی کلاسیفائی کیا گیا ہے، جو اُس وقت بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کے خدشات کا جائزہ لینے کے لیے تیار کی گئی تھی۔ یہ رپورٹ فروری 2025 میں […]

سی این این کےصحافی نک رابرٹسن کا ایل او سی کا دورہ، بھارتی فالس فلیگ کا پردہ چاک

عالمی شہرت یافتہ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے سینئر بین الاقوامی سفارتی ایڈیٹر نک رابرٹسن نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب واقع سرجیوار گاؤں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بھارتی فوج کے ہاتھوں فیک انکاؤنٹر میں شہید ہونے والے دو شہریوں کے اہلخانہ اور عینی شاہدین سے ملاقات کی۔ […]

ٹرمپ کے سکیورٹی ایڈوائزر کی خفیہ میسیجنگ ایپ ہیک، حساس معلومات لیک ہونے کا خدشہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر مائیک والٹز، کی جانب سے استعمال کی جانے والی ایک ”سگنل“ طرز نامی میسجنگ ایپ کو ہیک کر لیا گیا ، جس کے نتیجے میں حساس حکومتی معلومات ہیک ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے 404 میڈیا کی رپورٹ کے مطابق […]

کیا شوگر کے مریض آم کھا سکتے ہیں؟

شوگر یا ذیابیطس کے مریض اکثر آم اور تربوز جیسے زیادہ چینی والے پھلوں سے پرہیز کرتے ہیں، مگر حقیقت میں یہ پھل اعتدال سے کھائے جا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر سپترشی بھٹاچاریہ، سینئر کنسلٹنٹ اینڈو کرائنولوجی، اندرا پرستھا اپولو ہاسپٹلز کے مطابق، ذیابیطس کے مریض آم اور تربوز جیسے پھل کھا سکتے ہیں، لیکن یہ […]

رن لینے کے دوران بیٹر کا جیب سے موبائل فون گر پڑا، کرکٹر پر تنقید

انگلینڈ میں کاؤنٹی چیمپئین شپ میچ کے دوران انوکھا واقعہ پیش آیا جب رن لینے کے دوران بیٹر کا جیب سے موبائل فون گر پڑا جس کے بعد کرکٹر کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق انگلش کاؤنٹی ٹیم لنکاشائر کے بولر ٹام بیلی کا فون بیٹنگ کے دوران جیب سے گر […]

برف، چاک یا مرچ کی طلب جسم میں کس کمی کا اشارہ ہے؟

کیا کبھی آپ نے خود کو ایک پیکٹ چپس میں گم پایاہے، صرف اس نمکین کرنچ کی خواہش میں، جیسے آپ کی زندگی اسی پر منحصر ہو؟ یا پھر وہ لمحہ آیا ہو جب کچے چاولوں کا پیالہ یا برف کے ٹکڑے آپ کے لیے سب سے لذیذ محسوس ہوں؟ یہ سب کچھ عجیب لگ […]