ٹرانسفارمر چوری مقدمے میں پکڑا گیا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

پاکپتن میں ٹرانسفارمر چوری مقدمے میں پکڑا گیا ملزم مبینہ طور پر اوکاڑہ میں جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا، الیاس عُرف کالی کو 3 روزہ جِسمانی ریمانڈ پر پاک پتن سی سی ڈی کے حوالے کیا گیا لیکن وہ اوکاڑہ میں مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر پاکپتن میں ٹرانسفارمر چوری کرنے […]

شیخ وقاص اکرم کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیک ڈور رابطوں کی تردید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیک ڈور رابطوں کی تردید کردی، شیخ وقاص اکرم نے سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ دے دیا لیکن موبلائزیشن میں وقت لگنے کا بھی کہہ دیا جبکہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کے گرینڈ اپوزیشن الائنس کو دھچکا لگنے کا بھی انکشاف کردیا۔ پارٹی […]

چین کا ’ڈرون کیریئر‘ جو اپنے اندر 100 خودکش ڈرونز لیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے

چین کا ’ڈرون بردار‘ ڈرون طیارہ ’جیو تیان‘ (Jiu Tian) جون کے آخر میں اپنے پہلے مشن پر جانے کے لیے تیار۔ چینی میڈیا کے مطابق ’جیو تیان‘ ڈرون نومبر 2024 میں ژوہائی ائیر شو کے دوران پہلی بار منظر عام پر آیا تھا۔ یہ جیٹ انجن سے چلنے والا اور طویل فاصلے تک پرواز […]

سینیٹ اجلاس: انوارالحق کاکڑ اور کامران مرتضیٰ میں شدید تلخ کلامی

پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے اجلاس میں سابق نگراں وزیراعظم اور سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) سینیٹر کامران مرتضیٰ کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوگئی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران انوارالحق کاکڑ اور کامران مرتضیٰ میں تلخ کلامی اتنی بڑھ گئی کہ دیگر ممبران نے دونوں کو آکر بٹھایا۔ سینیٹ […]

کراچی میں رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے؟

کراچی شہر میں لوٹ مار کے دوران شہریوں کو قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ، رواں سال کے 138 روز کے دوران ڈاکوؤں نے 45 افراد کو قتل کیا جبکہ ایک ہفتے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں لوٹ مارکے دوران شہریوں […]

شبلی فراز کا بیرون ملک دوروں کیلئے پارلیمنٹیرینز کے وفود میں اپوزیشن کو شامل نہ کرنے کا شکوہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے بیرون ملک دوروں کے لیے پارلیمنٹیرینز کے وفود میں اپوزیشن کو شامل نہ کرنے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی مسئلے پر اپوزیشن کو بالکل سائیڈ لائن کردیا گیا، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بات دنیا میں سنی جاتی ہے جبکہ شبلی […]

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، بیجنگ ایئرپورٹ پر چینی حکام اور پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے اسحٰق ڈار کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورے کے دوران اعلیٰ سطح پر ملاقاتیں کریں گے جن میں باہمی تعاون پرتبادلہ خیال ہوگا جبکہ چینی ہم منصب سے پاک […]

مریم نواز نے خطے کی سب سے بڑی کلائمیٹ آبزرویٹری بنانے کی منظوری دے دی

پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف نے خطے کی سب سے بڑی اور جدید کلائمیٹ آبزرویٹری بنانے کی منظوری دے دی۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے کلائمیٹ آبزرویٹری کے قیام سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کردی۔ منصوبے کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیر صدارت […]

پاکستان نے آپریشن ”بنیان مرصوص“ میں شاہین میزائل استعمال کرنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں

پاکستان نے آپریشن ”بنیان مرصوص“ میں شاہین میزائل استعمال کرنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں، ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق پاکستان کی جانب سے شاہین میزائل سے حملہ کرنے کا بھارتی الزام غلط ہے، پاکستان کی طرف سے استعمال کیے گئے ہھتیاروں کی فہرست آئی ایس پی آر کی 12 مئی […]