پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جہاں سرمایہ کاروں کی دلچسپی اور مارکیٹ میں بہتری کے اثرات کے باعث 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 500 پوائنٹس سے بڑھ کر 1,20,100 کی سطح پر پہنچ گیا۔ تجزیہ […]
بھارتی سینما کے معروف اداکار عرفان خان کے بیٹے بابل خان نے ہدایت کار سائی راجیش کی فلم ’بیبی‘ کے ریمیک سے واک آؤٹ کرنے کی وجہ سے وضاحت فراہم کر دی ہے۔ بابل خان نے اس بات کی تصدیق کی کہ انہوں نے سائی راجیش کے ساتھ اس فلم کے پروجیکٹ کو چھوڑنے کا […]
پشاور کے علاقے ارمڑ میں خٹکو پل کے قریب خاندانی تنازعہ ایک خونی تصادم میں بدل گیا۔ فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت فضل امین، حضرت امین اور احمد […]
پنجاب اسمبلی میں وزراء کی غیر حاضری کے بڑھتے ہوئے رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بڑا اور اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اب اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں وزراء کے ناموں کی فہرست شامل کی جائے گی تاکہ بزنس کے دوران متعلقہ وزیر کی حاضری اور جواب دہی یقینی بنائی جا […]
آصف رضا میر نے سابقہ بہو سجل علی کے ساتھ کام کرنے کے تجربے اور سوشل میڈیا کے بدلتے ہوئے رجحانات پرپہلی مرتبہ کھل کربات کی۔ آصف رضا میر پاکستان کے ایک تجربہ کار اسٹار ہیں جن کا کیریئر پانچ دہائیوں پر محیط ہے۔ وہ ایک پختہ اداکار اور پروڈیوسر ہیں اور انہوں نے ہمیشہ […]
نوشہرہ کے علاقے اضاخیل بالا میں افسوسناک واقعہ، زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی ماں کی حالت غیر ہو گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو بہنیں اور ایک بھائی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں 8 سالہ مریم، 6 سالہ حریم […]
بھارت میں پاکستان سے تعلق کے الزام میں ایک اور شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کی اینٹی ٹیررازم اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے پاکستان سے تعلق میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے شخص کی شناخت […]
حافظ آباد کے نواحی گاؤں میاں موسیٰ میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں پھول توڑنے کی معمولی سی بات پر بااثر چوہدری نے فائرنگ کرکے ایک غریب دیہاتی نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتول نوجوان فدا خالد نے بااثر زمیندار زین شاہ کے ڈیرے سے صرف دو پھول […]
سابق امریکی صدر اور ڈیموکریٹ رہنما 82 سالہ جوبائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ بائیڈن آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ کینسر کی تصدیق جمعہ کے روز ہوئی، اور یہ ہڈیوں تک پھیل چکا ہے۔ بیان کے مطابق جوبائیڈن اور ان کے اہل خانہ معالجین کے ساتھ […]
An Indian academic has been arrested over a social media post that criticised media briefings on a recent military operation against Pakistan, drawing condemnation from civil society and free speech advocates. Ali Khan Mahmudabad, a political science professor at Ashoka University, was detained in New Delhi on Sunday after a complaint filed by a youth […]