Israeli Knesset member Tzippy Scott has faced widespread condemnation after stating on live television that Israel killed 100 Palestinians in Gaza, adding that “no one in the world seems to care.” He went on to say that the world had grown accustomed to the killing of Gazans, further fuelling the backlash. The remark, made during […]
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں پارلیمنٹ نے مثبت اور توانا کردار ادا کیا ۔ افواج پاکستان نے پیشہ ورانہ مہارت سے سرزمین وطن کا دفاع کیا۔ عوامی نمائندوں نےعوامی جذبات کی بھرپور ترجمانی کی، انھوں نے پاکستانی میڈیا کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے […]
اگرچہ خواتین کو محبت میں ناکامی یا دل ٹوٹنے جیسے جذباتی صدمات سے زیادہ گزرنا پڑتا ہے، تاہم طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں میں اس طرح کے صدمے کے بعد موت کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں دوگنا بڑھ جاتا ہے۔ اس کیفیت کو میڈیکل زبان میں ٹاکوٹسوبو کارڈیو مایوپیتھی یا عام […]
کراچی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کی ناقص کارکردگی ایک بار پھر شہریوں کے لیے شدید اذیت کا باعث بن گئی۔ فنی خرابیوں کے نام پر مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے، جبکہ وہ علاقے جو گزشتہ 10 سال سے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ تھے، اب وہاں بھی بجلی […]
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کیا گیا ہے۔ ان کے وکیل رانا مدثر کے مطابق شاہ محمود قریشی کو نماز فجر کے بعد سینے میں درد اور تکلیف محسوس ہوئی، جس […]
نیٹ فلکس کے مقبول شو ”ویڈنزڈے“ کے سیزن 2 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیزن 2 دو حصوں میں ریلیز ہوگا۔ پہلا حصہ 6 اگست 2025 کو ریلیز کیا جائے گا اور دوسرا حصہ 3 ستمبر 2025 کو نشرکیا جائے گا جس میں پہلے چار اقساط شامل ہوں گی۔ ایلون […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کسی سے ڈیل نہیں کریں گے، اُن کے مؤقف میں کوئی لچک نہیں آئی اور نہ ہی […]
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی بیرون ملک روانگی اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو کچھ دیر بعد سنا دیا گیا۔ عدالتی سماعت کے […]
دادو اور لاہور سے خواتین پر ظلم و جبر کے دو اندوہناک واقعات سامنے آئے ہیں، جہاں پسند کی شادی اور گھریلو تنازعہ جان لیوا ثابت ہوئے۔ سندھ کے ضلع دادو میں عدالت میں پسند کی شادی کا ارادہ رکھنے والے جوڑے کو راستے میں ہی گولیوں کا نشانہ بنا دیا گیا۔ افسوسناک واقعہ میہڑ […]
بھارتی فوجی جارحیت اور ناکام جنگی مہم ”آپریشن سندور“ میں شکست کے بعد بھارت نے اب سفارتی محاذ پر متحرک ہونے کا دکھاوا شروع کر دیا ہے۔ چھ جنگی طیاروں کے تباہ ہونے، میزائل حملوں کی ناکامی اور عالمی تنقید کے بعد نریندر مودی سرکار اب دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے نئی چال […]