Prime Minister Shehbaz Sharif on Friday visited Combined Military Hospital (CMH) in Rawalpindi to inquire about the health of soldiers and civilians injured during Marka-e-Haq. The prime minister was accompanied by Chief of Army Staff (COAS) General Syed Asim Munir, Federal Defence Minister Khawaja Asif and Federal Information Minister Atta Tarar, according to the statement released […]
موسمی الرجی ایک عام مسئلہ ہے جو سال کے مخصوص اوقات میں فضائی پولن کے باعث پیدا ہوتی ہے، جیسے بہار، گرمی یا خزاں کے موسم میں۔ اس کے نتیجے میں چھینکیں، ناک بہنا یا بند ہونا، آنکھوں میں خارش یا پانی آنا، گلے میں خراش اور کھانسی جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ ماہرین غذائیت […]
ہم سب ہی خوبصورت جلد اور شاداب چہرے کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں اور چہرے کی شادابی کے لئے ہزاروں روپے کی کریمیں، کوسمیٹکس استعمال کرتے ہیں یہاں تک کہ کبھی کبھی تو میڈیکل ٹریٹمنٹس یا بیوٹی ٹریٹمنٹس کی طرف بھی جاتے ہیں، پلاسٹک سرجری تک کروالیتے ہیں تاکہ ہم خوبصورت اور جوان نظر آئیں۔ […]
سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ 26 ویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک مؤخر کرنے کی استدعا کردی۔ مخصوص نشستوں کے کیس میں بنچ پر اعتراض سمیت تین متفرق درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئیں، متفرق درخواستیں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر کی گئی ہیں۔ بینچ پر […]
حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے اثرات ایک بار پھر فن و ثقافت پر نظر آنے لگے ہیں۔ معروف پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر کو بالی ووڈ فلم میرے برادر کی دلہن کے پوسٹر اور ساؤنڈ ٹریک کور سے ہٹا دیا گیا ہے۔ فلم میں علی ظفر نے اہم کردار نبھایا تھا اور ان کے […]
کرکٹ میں سیاست کی مداخلت پر آسٹریلوی صحافی میلکم کون نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین جے شاہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں منافق قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں میلکم کون نے کہا کہ جے شاہ نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی فوج […]
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حالیہ شکستوں کے تناظر میں جہاں سوشل میڈیا پر کھلاڑیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وہیں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے اپنے ساتھی کھلاڑی اور قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ایک جاندار اور مدلل مؤقف پیش […]
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے سپریم کورٹ میں 3 متفرق درخواستیں دائر کر دی گئیں۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں میں بینچ کی تشکیل پر اعتراض، عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے اور 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق مقدمات کا فیصلہ پہلے کرنے کی استدعا کی گئی […]
بیرونی تجارت کے محاذ پر پاکستان کے لیے مثبت خبر۔ اپریل 2025 میں کرنٹ اکاؤنٹ 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، جب کہ رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران مجموعی کرنٹ اکاؤنٹ 1 ارب 88 کروڑ ڈالر زائد رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تازہ ترین اعداد و […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور رابطوں کی تردید کردی۔ چیئرمین تحریک انصاف گوہر علی نے کسی بھی قسم کے بیک ڈور یا فرنٹ ڈور مذاکرات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پارٹی کسی خفیہ رابطے یا ڈیل کا حصہ نہیں […]