کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں چینی قونصلیٹ حملہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے مقدمے کی کیس پراپرٹی اور گواہان کو پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ مقدمے کی اہم شواہداور گواہوں کو اب تک پیش کیوں […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے حالیہ دنوں میں لاہور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے، جس میں ایک باپ نے اپنے کم سن بیٹے کو سرعام تھپڑ مارا۔ یہ منظر اس وقت کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوا جب دو کانٹینٹ کریئیٹرز وہاں ویڈیو […]
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ تعلقات اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطے کو ہولناک تباہی سے بچا کر انسانیت کی خدمت کی ہے۔ […]
پنجاب سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب نے امیدواروں کی عبوری فہرست جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق اب تک چار امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ ان امیدواروں میں عبدالکریم، خدیجہ صدیقی، اعجاز حسن اور […]
آم کا موسم آ چکا ہے اور ہر کوئی ”پھلوں کے بادشاہ“ کا مزہ لینے کے لیے بے تاب ہے۔ مگر اکثر لوگ اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ کہیں یہ آم مضرِ صحت کاربائیڈ (Carbide) کی مدد سے تو نہیں پکا ہوا؟ اسی تشویش کے پیشِ نظر معروف لائف اسٹائل کوچ لوک کوٹینو […]
بھارتی جارحیت پر پاکستان کی شاندار اور تاریخی فتح کے بعد ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی یومِ تشکر اور حب الوطنی کا جذبہ عروج پر ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معرکۂ حق ریلی میں شرکت کی اور قومی اتحاد و جذبے کو سراہا۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق […]
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر 2ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کیا تاکہ ان کی جائز جدوجہدِ حقِ خودارادیت کو مزید کچلا جا سکے، بھارتی قابض افواج لوگوں کو پہلے اغوا کرتی ہیں، پھر انہیں موت کے گھاٹ اتار […]
کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی شخص تقریبا 3 دہائیوں تک بنا لائسنس گاڑی چلا سکے اور کبھی کسی قانونی گرفت میں نہ آیا ہو۔ جی ہاں گزشتہ ہفتے، ایک معمولی ٹریفک چیک کے دوران پولیس کو ایک ایسا انکشاف ہوا جس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس […]
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ، جن کے یوٹیوب چینل پر 6.75 ملین سبسکرائبرز ہیں، ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ جہاں ان کے فیمیلی ولاگز عوام میں کافی مقبول ہوتے ہیں، وہیں حالیہ ویڈیو نے انہیں ایک نئے تنازعے میں لا کھڑا کیا ہے۔ رجب بٹ کے حالیہ فیملی […]
لیجنڈری اور مرحوم اداکار طلعت حسین کی صاحبزادی، معروف اداکارہ اور معلمہ تزئین حسین نے حال ہی میں اپنی دوسری شادی کر لی ہے اور اس محبت بھری داستان کی روداد انہوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں سنائی، جس نے ناظرین کے دل جیت لیے۔ تزئین حسین، جو ایک طویل وقفے کے بعد […]