نئی انقلابی دوا ملیریا پھیلانے والے مچھروں کیلئے زہر بن گئی

دنیا میں ہر سال لاکھوں انسان صرف ایک چھوٹے سے انسیکٹ یعنی ’مچھر‘ کے ذریعے پیدا کی گئی بیماریوں کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق صرف سال 2023 میں 26 کروڑ سے زائد افراد ملیریا سے متاثر ہوئے جبکہ تقریباً 6 لاکھ اموات رپورٹ ہوئیں۔ اگرچہ ملیریا […]

9 مئی تھانہ رمنا حملہ کیس: پی ٹی آئی ایم این اے سمیت 11 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد نے 9 مئی تھانہ رمنا حملے کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عبد الطیف سمیت 11 ملزمان کو مجموعی طور پر 15 سال 4 ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی […]

پاکستان کے موثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر افواج کی تعداد کم کرنا پڑی، جنرل ساحر شمشاد مرزا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھرپور اور مؤثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر تعینات اپنی افواج کی تعداد کم کرنا پڑی ہے، اور ہم 22 اپریل سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کو […]

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے قومی ہیرو اور جیولن تھرو کے عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے شاندار انداز میں کوالیفائی کرلیا ہے۔ جیولن تھرو کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارشد ندیم نے گروپ اے میں پہلی ہی باری میں 86.34 میٹر کی شاندار تھرو کی، جو نہ صرف دن […]

پاکستان اپنےحصےکے پانی پرکوئی سمجھوتا نہیں کرےگا، وزیراعظم

تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں گلیشیئرز کے تحفظ سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں عالمی ماحولیاتی چیلنجز پر گفتگو ہوئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گلیشیئرز کے تحفظ پر زور دیا اور اس اہم موضوع پر کانفرنس کے انعقاد پر تاجک صدر کو مبارکباد پیش کی۔ […]

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے تمام ویزے بند کر دیے

سعودی عرب کی جانب سے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے تمام ویزے بند کر یے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے 14 ممالک کے شہریوں کے لیے ’بلاک ورک ویزا کوٹہ‘ کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام ممکنہ طور پر متعدد […]

ذہنی دباؤ جانچنے والا ”الیکٹرانک ٹیٹو“ تیار، پائلٹس اور ڈاکٹروں کے لیے انقلابی ایجاد

آسان حساب کتاب ہو یا کسی نئے دوست کو کیا میسج بھیجنا ہے، بعض کام انسان کو الجھن میں ڈال دیتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے ایسا آلہ تیار کر لیا ہے جو اس ذہنی مشقت کو پہچان سکتا ہے، ایک ”الیکٹرانک ٹیٹو“ جو پیشانی پر چپکایا جاتا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی یونیورسٹی آف آسٹن […]

خوش قسمت جوڑا اپنی شادی کی سالگرہ پر کروڑوں کا مالک بن گیا

کبھی کبھی قسمت یوں بھی مہربان ہوتی ہے۔ ایک خوش قسمت امریکی جوڑے نے اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر 20 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت کر اس موقع کو خاص بنادیا۔ مشیگن کی 44 سالہ خاتون نے بتایا کہ ان کے لئے آج کا یہ دن حیرت انگیز واقعے سے بھرپور ہو […]

کراچی میں شدید گرمی کا راج، پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان

شہر قائد ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم شدید گرم اور خشک رہے گا اور درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا […]

جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر زوال پذیر، چین ابھر کر سامنے آ گیا، سی ایف آر رپورٹ

معروف امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز (CFR) نے ایک تہلکہ خیز رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثرورسوخ زوال کا شکار ہو چکا ہے، جبکہ چین خطے میں مضبوط سفارتی، معاشی اور اسٹریٹجک پوزیشن حاصل کر چکا ہے۔ سی ایف آر کی رپورٹ میں کہا گیا […]