مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 4200 روپے اور فی اونس 42 ڈالر سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ اور جیولرز ایسوسی ایشن […]

ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا، خواجہ آصف کا بڑا بیان سامنے آگیا

وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان سامنے آگیا، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا ہے، پاکستان جواب میں بھارت کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا، پاک بھارت کشیدگی میں کمی کی گنجائش تقریباً ختم ہوگئی، بھارتی ڈرون حملوں میں فوجی تنصیبات اور فضائی […]

جنگ نہیں چاہتے، مسلط کی تو پوری قوم جواب دے گی، شرجیل میمن

شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جنگ نہیں چاہتے، مسلط کی تو پوری قوم جواب دے گی، 40 سے 50 بھارتی فوجی مارے گئے، بھارت اپنے نقصان کو کبھی بھی تسلیم نہیں کرتا، شکست تسلیم نہ کرنابھارت کاوطیرہ رہا ہے۔ ابھی نندن کو بھی بھارت نے ایوارڈ سے نوازا تھا، بھارت ہمیشہ اپنی شرمندگی کو […]

پاکستان سپر لیگ کا آج ہونے والا میچ ملتوی، پی سی بی کا باضابطہ اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان آج راولپنڈی میں ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے باضابطہ اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی دراندازی اور پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان […]

مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان

جمیعت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھارتی جارحیت کے خلاف کل (9 مئی) کو ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان کردیا۔ جمیعت علما اسلام کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کل 9 مئی کو یوم دفاع منایا جائے گا۔ اس حوالے سے مولانا […]

لاہور کی فضائی حدود کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا

لاہور کی فضائی حدود کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا، آپریشنل وجوہات کے باعث لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹس کل صبح 6 بجے تک بند رہیں گے، مسافر پروازوں سے متعلق اپنی ائیر لائینز سے رابط رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر لاہور کی فضائی حدود کو ایک بار پھر […]

پاک فوج اور قوم نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط ملک ہے، اہلِ قلم

اہلِ قلم نے امن کی خواہش کا اظہار کیا۔ انور مقصود نے کہا کہ مشکل حالات میں پتہ چلتا ہے کہ فوج کیوں ضروری ہے۔ افتخار عارف نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ نور الہدیٰ شاہ نے بھارتی میڈیا اور فنکاروں کو ہوش سے کام لینے کا مشورہ دیا۔ صدر آرٹس […]

پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع

پاک بھارت کشیدگی کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع کروادی گئی۔ قرار داد حکومتی ارکان اسمبلی احمد خان لغاری اورعلی احمد خان لغاری نے جمع کروائی، قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان بھارت کی جانب بزدلانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور یہ […]

پاک بھارت کشیدگی: تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا

محکمہ تعلیم پنجاب نے پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا اعلان امن و امان […]

سپریم کورٹ کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت، معصوم شہدا کو خراج عقیدت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے، ججز نے شہدا کے لیے فاتحہ خوانی اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس سپریم کورٹ میں ہوا، اجلاس میں بھارتی جارحیت پر […]