تھائیلین بلونڈو، جسے صرف چھ سال کی عمر میں ’دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی‘ قرار دیا گیا تھا، اب 24 سال کی ہو چکی ہے اور فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا رہی ہے۔ بچپن میں ہی اپنے نیلی آنکھوں اور سنہرے بالوں سے سب کو متاثر کرنے والی تھائیلین نے اب ماڈلنگ، سوشل […]
سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اہم آئینی مقدمے کے فیصلے پر دو معزز جج صاحبان، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان نے اختلافی نوٹ جاری کرتے ہوئے نو مئی کے واقعات میں ملوث سویلینز کے ملٹری ٹرائل کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ اپنے […]
بہاولپور، شیخوپورہ اور مرید کے میں بھارتی حملے میں شہید ہونے والے افراد کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب سمیت اعلیٰ سول و فوجی افسران، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش […]
چین کی ایک سابق فراڈی خاتون، جنہیں ’چین کی سب سے خوبصورت مفرور‘ قرار دیا گیا تھا، کو حال ہی میں سوشل میڈیا پر لائیو اسٹریمز کے ذریعے عوام کو فراڈ سے بچاؤ کی تعلیم دینے کی وجہ سے بین کر دیا گیا ہے۔ چھببیس سالہ چنگ چن جِنگ لیانگ، صوبہ سیچوان کے شہر میانیانگ […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اہم کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے سویلینز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے پچھلے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں قائم سات رکنی بینچ نے فیصلہ پانچ اور دو کی […]
ہمارے ملک کی شادیاں اپنے شاندار اور لذیذ کھانوں کے لیے مشہور ہیں۔ جہاں ہر طرف رنگا رنگ کھانوں کی خوشبو اور ذائقے پھیلتے ہیں، وہاں زیادہ کھانے سے بچنا ایک چیلنج بن سکتا ہے۔ ملک بھر میں شادیوں کا موسم زور و شور سے جاری ہے، اور ہم سب خاندان، دوستوں اور ساتھیوں کی […]
برطانوی خبر رساں ادارے ”بی بی سی“ کی اُردو ویب سائٹ پر شائع ایک رپورٹ میں کالعدم تنظیم جیشِ محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی جانب سے ایک مبینہ بیان جاری کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، مبینہ بیان میں کہا گیا ہے بہاولپور کی جامع مسجد سبحان اللہ پر ہونے والے بھارتی حملے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاک فوج کو بھارتی جارحیت کے خلاف ہر ضروری جوابی اقدام کی مکمل اجازت دے دی گئی ہے۔ اجلاس میں بھارتی افواج کی بلا اشتعال اور بزدلانہ جارحیت پر گہرے تشویش کا اظہار کیا گیا اور بھارتی حملوں میں شہید […]
جس وقت پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے میں مصروف تھا اور اس کی فضائی حدود میں چڑیا کو بھی پر مارنے کی اجازت نہیں تھی، اس وقت ایک کمرشل طیارہ ایسا تھا جو تن تنہا پاکستان کی فضائی حدود میں محو پرواز تھا۔ فلائٹ ریڈار24، جو کہ ایک معروف پرواز ٹریکنگ ویب سائٹ ہے، […]
بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحیت کا خمیازہ اسے خود اپنے علاقے میں بھگتنا پڑ گیا۔ برطانوی خبر رساں اداروں ”روئٹرز“ اور ”بی بی سی“ نے مقامی سرکاری ذرائع کے حوالے سے تصدیق ہے کہ بدھ کے روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں تین بھارتی لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوئے۔ یہ واقعہ […]