سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کے لیے نیا 11 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے جاری شیڈول کے مطابق جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی کو بینچ میں شامل نہیں کیا گیا، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے نظر ثانی درخواستوں کو مسترد کردیا تھا۔ […]

کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، بدترین ٹریفک جام، پولیس غائب

کراچی میں غریب آباد کے قریب بجلی کی عدم فراہمی پر عوام کے احتجاج کے باعث سوک سینٹر سے غریب آباد جانے والی سڑک پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک جام میں پھنسے شہری رل گئے اور گاڑیوں میں فیول ختم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے غریب آباد کے قریب علاقہ مکینوں کا […]

یمن اسرائیل کے نشانے پر؛ الحدیدہ بندرگاہ پر بمباری کے بعد مرکزی ہوائی اڈے پر بھی حملہ

اسرائیلی فوج نے منگل کے روز یمن کے مرکزی ہوائی اڈے، صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دارالحکومت صنعا میں کم از کم چار فضائی حملے کیے گئے۔ یہ حملے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا حصہ ہیں۔ خبر رساں اداروں […]

علی امین کیخلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر ٹل گئی

وزیراعلیٰ کے پی کے خلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر ٹل گئی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں علی امین گنڈاپور آج بھی غیر حاضررہے، عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے پولیس کووارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد کی مقامی […]

عمران سے ملاقات کا دن: عمر ایوب اور پولیس کے درمیان جھڑپ، عامر ڈوگر پر تشدد

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج ملاقاتوں کا دن ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی 2 بہنوں عظمیٰ خانم اور نورین خانم سے ملاقات ہوگئی جبکہ علیمہ خان اور دیگر پارٹی قائدین کی ملاقات نہ ہوسکی، دوسری طرف گورکھپور ناکے پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور پولیس کے درمیان جھڑپ […]

بلوچستان میں بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے مچھ میں بھارتی آلہ کار کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم حملے میں پاک فوج کے 7جوان شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 مئی کو بلوچستان کے ضلع کچھی کے […]

ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر کی امداد روک دی

ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر کی امداد روک دی۔۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ تعلیم نے ہارورڈ یونیورسٹی کو اقدام سے باضابطہ آگاہ کردیا۔ تحقیق اور دیگر امور سے متعلق اربوں ڈالر کی امداد منجمد کی گئی۔ ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مطالبات پر عمل نہ ہوا تو امداد […]

بھارت میں مسلمان فاسٹ بولر کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کو ای میل کے ذریعے ایک کروڑ روپے تاوان دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں رپورٹ ہوا جہاں شامی کے بھائی حسیب نے مقامی پولیس تھانے میں مقدمہ درج […]

سی آئی اے کے ہاتھوں حراست، افغان جیل میں زیادتی — وکیل عافیہ صدیقی کے تہلکہ خیز انکشافات

امریکا میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسمتھ نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی اور اس کے بچوں کو امریکی اور پاکستانی حکومت کے تعاون سے اٹھایا گیا، عافیہ کو افغانستان جیل میں رکھا گیا جہاں ان کے ساتھ دو بار افغان فوجیوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ عافیہ صدیقی نے ان سالوں میں […]

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں اجلاس میں بھارت سے کشیدہ صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل شام 4 بجے طلب کرلیا گیا، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی اور اب […]