A large protest was held outside the Indian High Commission in Aldwych, London, organised by the UK chapter of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N). The demonstration was in response to what organisers described as “baseless allegations” made by India against Pakistan following the April 22 incident in Pahalgam, located in Indian-Illegally Occupied Jammu and Kashmir […]
بھارتی عدالت نے سینئر حریت رہنما الطاف احمد بٹ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بدنام زمانہ بھارتی قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی ایک عدالت نے کشمیری حریت رہنما الطاف احمد بٹ کو اشتہاری قرار […]
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آسمانی بجلی کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟ جاپان کی ایک بڑی کمپنی، ’نپون ٹیلیگراف اینڈ ٹیلیفون کارپوریشن‘ نے ایسا ممکن بنا دکھایا ہے۔ انہوں نے ایک خاص قسم کا ڈرون تیار کیا ہے جو نہ صرف بجلی کو اپنی طرف کھینچ سکتا ہے بلکہ اسے زمین تک […]
ایمازون کے جنگلات میں چھوٹے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ہوئی جس میں مسافر افراد بچے سمیت 5 افراد دلدلی جھیل میں مگرمچھوں کے درمیان پھنس گئے۔ رپورٹ کے مطابق بولیویا کی ریسکیو ٹیموں نے 36 گھنٹوں بعد متاثرین کو بحفاظت نکال لیا۔ طیارے کے پائلٹ اینڈریس ویلارڈے نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ دورانِ پرواز […]
صدرِ مملکت نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) آرڈیننس 2025 جاری کر دیا ہے، جس کے ذریعے نہ صرف سی ڈی اے آرڈیننس 1960 میں بڑی اور اہم ترامیم نافذ کی گئی ہیں بلکہ ساتھ ہی ساتھ ایف بی آر (فیڈرل بورڈ آف ریونیو) کو بھی غیرمعمولی اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ آرڈیننس کا […]
لندن پولیس نے دہشتگردی کے منصوبہ میں 5 مشتبہ افراد گرفتار کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد میں سے 4 ایرانی شہری ہیں، جبکہ پانچویں ملزم کی شہریت کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی عمریں 29 سے 46 سال کے درمیان ہیں اور ان پر ”دہشت گردانہ کارروائی […]
امریکی کانگریس کے دو ریپبلکن اراکین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا اور امریکا کو ایسی کسی بھی صورتحال کو روکنے میں فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیویارک کے ایک ہوٹل میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے […]
پاکستان نے فضائی محاذ کے بعد سمندری محاذ پر بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا ہے۔ پاکستانی وزارت بحری امور نے بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کے پاکستانی پانیوں اور بندرگاہوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس میں بھارتی […]
جامعہ کراچی میں واٹر کارپوریشن کی مرکزی لائن پھٹنے کے باعث شہر کے بڑے حصے کو پانی کی فراہمی چھٹے روز بھی متاثر رہی۔ ذرائع کے مطابق، جامعہ کراچی میں 84 انچ کی لائن پر مرمتی کام مکمل نہ ہو سکا جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہے۔ شہریوں کو […]
چین کی جیانگ نان یونیورسٹی کی ایک نئی سائنسی تحقیق نے یہ بتایا ہے کہ وزن کم کرنے اور شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے مہنگی دواؤں کی بجائے قدرتی طریقہ بھی ممکن ہے۔ سائنس دانوں نے آنتوں کے ایک خاص جرثومے ’ بیکٹیرائڈز ولگاٹس’ کے بارے میں پتہ چلایا ہے جو جسم میں ایسے […]