کراچی میں شدید گرمی کا زور، شدت 50 ڈگری تک محسوس کی جائے گی

شہر قائد میں آج درجہ حرارت میں نمایاں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، جبکہ گرمی کی شدت 49 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے […]

کراچی: تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا، ڈرائیور زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس موڑ کے قریب اس وقت خوفناک منظر دیکھنے میں آیا جب ایک تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہوکر ایک رہائشی بنگلے میں جا گھسا۔ واقعے میں بنگلے کی دیوار کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ ڈمپر کا ڈرائیور اور کلینر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں یہ بات […]

امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف کو غیرقانونی قرار دے دیا

امریکی وفاقی عدالت کی جانب سے صدر ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف کو غیرقانونی قرار دے دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی عدالت نے کہا کہ ٹیرف کا قانون صدر کو یکطرفہ طور پر عائد کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر […]

ٹک ٹاکر کو دکھاوا مہنگا پڑ گیا، لمبے عرصے کیلئے جیل کی ہوا کھلا دی گئی

نائیجیریا کے شہر کانو کی ٹک ٹاک اسٹار مرجہ کنیا، جن کے ایک ملین سے زائد فالوورز ہیں، کو ایک مقامی پارٹی میں نائیرا کرنسی کو ہوا میں پھینکنے پر چھ ماہ قید کی سزا دی گئی ہے۔ یہ عمل نائیجیریا میں غیر قانونی سمجھا جاتا ہے اور اسے قومی کرنسی کی بے عزتی کے […]

لاہور میں پولیس مقابلہ، علاقے کو دہشت میں رکھنے والا خطرناک اشتہاری ملزم ہلاک

لاہورمیں سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن پولیس کی کامیاب کارروائی کے دوران ایک خطرناک اشتہاری ملزم ہلاک ہو گیا۔ ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم قتل، ڈکیتی، گاڑیاں چھیننے اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھا، اور مجموعی طور پر 78 سے زائد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس ترجمان کے مطابق خفیہ […]

سبی : قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق، 28 زخمی

سبی کے قریب دوسا کے مقام پر قومی شاہراہ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں تیز رفتاری کے باعث ایک مسافر کوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 28 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جن میں سے متعدد کی […]

ٹیسلا سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے مالک اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی کے سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کو بتائے بغیر مشیر کا عہدہ چھوڑ دیا۔ ایلون مسک نے ایکس پر بیان […]

ماہرہ خان کا شاہ رخ سے متعلق سوال پر شاندار جواب

پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے فلم ”لو گرو“ کی تشہیرکے دوران شاہ رخ خان سے متعلق سوال پر شاندار جواب دے کر لاجواب کردیا۔ ماہرہ خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم ”لو گرو“ کی عالمی سطح پر بھرپور تشہیر کر رہی ہیں۔ فلم عید الاضحیٰ پر ریلیز کے لیے تیار ہے […]

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مزید معاشی اقدامات کا مطالبہ، بجٹ کے لیے سخت تجاویز پیش

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ کے لیے پاکستان کو سخت معاشی اقدامات کی سفارش کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیوں کو بڑھانے، نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی اور سبسڈی ختم کرنے سے متعلق متعدد تجاویز حکومت پاکستان کو دے دی […]

صنعا ایئرپورٹ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، یمن کا آخری مسافر طیارہ بھی تباہ

اسرائیلی جارحیت نے یمن کو ایک اور کاری ضرب لگائی ہے، صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کی جانے والی وحشیانہ فضائی بمباری میں یمن کی قومی ایئرلائن کا آخری فعال مسافر طیارہ بھی مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر خالد الشریف نے تباہ شدہ طیارے کی ویڈیو جاری کردی، جس میں شعلوں اور دھویں […]