حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ: اسکولوں میں اجرک، ٹوپی اور تحائف دینے پر پابندی عائد

حکومت سندھ نے سرکاری تقریبات میں بچوں کے ذریعے مہمانوں کے استقبال، اجرک و ٹوپی دینے اور تحائف پیش کرنے کی روایت کو ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ ایجوکیشن سندھ کی اجنب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق تمام ڈائریکٹرز، پرنسپلز اور ہیڈ […]

بلاوا آئے تو کون روک سکے۔۔۔ جہاز نے حاجی کے بنا اڑنے سے انکار کردیا، پائلٹ بے بس

ارادہ مصمم اور نیت نیک ہو تو کوئی راستہ نکل ہی آتا ہے۔ لیبیا کے عازم حج پر جانے کیلئے ایئرپورٹ پہنچے لیکن پاسپورٹ میں مسئلہ آیا اور انہیں روک لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جہاز نے 2 بار اڑان بھری لیکن فنی خرابی کے باعث اسے واپس لوٹنا پڑا۔ لیبیا کے عامرالمھدی منصور القذافی […]

مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس: نظرثانی کی درخواست صرف اقلیتی فیصلے کے خلاف دائر کی گئی، جسٹس محمد علی مظہر

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر آج منگل کو بھی سماعت جاری ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، جسے سپریم کورٹ کے یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کیا جا رہا ہے۔ سماعت کے دوران وکیل فیصل صدیقی روسٹرم […]

ایک ایسا مثالی ہوائی اڈہ جس نے 30 برسوں میں ایک بھی بیگ نہیں کھویا

دنیا بھر کے ایئرپورٹس میں سامان کا کھو جانا ایک عام سی بات ہے, اوسطاً ہر 1,000 مسافروں میں سے تقریباً 7 افراد کا بیگ سفر کے دوران کہیں نہ کہیں گم ہو جاتا ہے۔ یہ گمشدگیاں زیادہ تر انسانی غلطیوں، کنویئر بیلٹس پر بارکوڈ نہ پڑھ سکنے، یا عملے کی کمی جیسے مسائل کی […]

خیبرپختونخوا پولیس کا بجٹ تین گنا بڑھانے کا مطالبہ، 20 ارب کی ڈیمانڈ

خیبرپختونخوا پولیس نے مالی سال 26-2025 کے لیے صوبائی حکومت سے تین گنا زائد بجٹ کا مطالبہ کر دیا۔ پولیس نے نئے بجٹ میں 20 ارب روپے کی ڈیمانڈ پیش کی ہے، جس میں جدید ہتھیار، تھرمل گنز، بکتربند گاڑیاں، آئی ٹی ساز و سامان اور ضم اضلاع میں پولیس انفراسٹرکچر کی بہتری شامل ہے۔ […]

پاکستان کی معیشت اہم موڑ پر: فارما انڈسٹری کیلئے ٹیکس اصلاحات ناگزیر

پاکستان کی معیشت ایک نازک مگر فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے۔ عالمی سطح پر بدلتے ہوئے حالات اور ملکی مالی دباؤ کے پیشِ نظر برآمدات کو بڑھانا، درآمدات پر انحصار کم کرنا اور صنعتی ترقی کو فروغ دینا وقت کی اشد ضرورت بن چکی ہے۔ بزنس ریکارڈر میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا […]

سزائے موت کے قیدیوں کا دوست بننے والا شخص نوبیل انعام کیلئے نامزد

جب دنیا مجرموں سے منہ موڑ لیتی ہے، ریورنڈ جیف ہوڈ ان کے قریب آجاتے ہیں۔ ایک ایسا شخص جو ان قیدیوں کے ساتھ ان کی زندگی کے آخری لمحات میں ’بہترین دوست‘ بن جاتا ہے، اب نوبیل امن انعام کے لیے نامزد ہو چکا ہے۔ ان کی انسان دوستی، ہمدردی اور روحانی رفاقت کو […]

بچوں کو حج پر لے جانے پر عائد پابندی سے متعلق فیصلہ برقرار

سعودی عرب کی جانب سے حج 2025 کیلئے بچوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ یہ فیصلہ فروری 2025 میں سامنے آیا تھا جس پر اس سال بھی عملدرآمد جاری ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ حج کے دوران بڑھتے ہوئے ہجوم کے باعث کیا […]

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کی غیرقانونی حراست سے 6 افراد بازیاب

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر منڈی بہاؤالدین کے رہائشی محمد قاسم کی درخواست پر چھ افراد کو ایک مقامی زمیندار کی غیرقانونی حراست سے بازیاب کرا لیا گیا۔ عدالت نے تمام بازیاب ہونے والے افراد کو فوری طور پر گھر جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس طارق محمود باجوہ نے کیس کی سماعت کی اور […]

وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کا اہم دورہ، صدر الہام علیوف سے ملاقات شیڈول

وزیراعظم شہباز شریف آج سہ پہر ایران سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچیں گے، جہاں ان کا شاندار سرکاری استقبال کیا جائے گا۔ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا سرکاری وفد بھی ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف دورہ آذربائیجان کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات، معاشی […]