Emma Raducanu battled through illness to secure a gritty 7-5, 4-6, 6-3 win over China’s Wang Xinyu in the first round of the French Open on Monday, setting up a second-round clash with defending champion Iga Swiatek. Raducanu, ranked 41st in the world, was visibly struggling early on and had to call for a doctor […]
وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی کشیدگی کے دوران پاکستان کے ساتھ حمایت کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایران کے نیوکلیئر پروگرام کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کے لیے بھارت سے بات چیت کے لیے تیار ہے، بھارت سے تجارت، دہشت گردی اور پانی کے […]
خیبر پختونخوا میں مبینہ کرپشن کے خلاف پیپلز پارٹی نے پشاور میں اسمبلی چوک پر احتجاج کیا، مظاہرین کو ریڈ زون میں جانے سے روکنے کے لیے پولیس نے شیلنگ کی، مظاہرین نے تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کو آگ لگا دی۔ پشاور میں پاکستان پیپلز پارٹی صوبے میں مبینہ کرپشن کے خلاف اسمبلی چوک […]
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2600 اور 10 گرام سونا 2228 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ رک گیا، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت […]
بھارتی ریاست کرناٹک میں شادی کے عین وقت پر دلہن نے دولہا کو انکار کرتے ہوئے بتا دیا کہ وہ کسی اور سے پیار کرتی ہے اور اس کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی۔ انڈیا ٹی وی کے مطابق کرناٹک میں ایک شادی کی تقریب اس وقت اچانک منسوخ ہو گئی جب دلہن نے منڈپ پر […]
پاکستان کے ہاتھوں تین رافیل سمیت 6 طیارے اور 26 دفاعی تنصیبات تباہ کرانے اور ذلتیں سمیٹنے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی بدحواسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے عوام کو کھلی دھمکی دیدی ہے اور کہا ہے کہ وہ بھارت کی مدد کرکے سکھ چین کی روٹی کھائیں، ’ورنہ میری گولی […]
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مبینہ کرپشن اور بھرتیوں کی چھان بین کا عمل مکمل کرلیا گیا، پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ارسال کردی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں مبینہ کرپشن اور غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کی چھان بین مکمل ہو گئی، […]
کراچی میں شارع فیصل پر ناتھا خان پل کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر الٹی بس کی کھڑکیوں سے باہر نکلے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، حادثہ تیز رفتاری کے نتیجے میں پیش […]
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اپنے 4 ملکی دورے کے اگلے مرحلے میں 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اپنے 2 روزہ دورے کے لیے ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے، جہاں ایئرپورٹ پر ایرانی وزیرداخلہ، پاکستانی سفیر اور دیگر نے وزیراعظم […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں چائے خانوں پر جھگڑے معمول بن گئے ہیں، گزشتہ رات طوبیٰ مسجد کےقریب ہوٹل پر جھگڑے کے دوران لاتوں اور کرسیوں کا ایک دوسرے پر آزادانہ استعمال کیا گیا، جھگڑے کی ویڈیو آج نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ ویڈیو میں چائے کے ہوٹل پرویٹرزکوجھگڑا کرتے دیکھا جاسکتا ہے ، جھگڑے […]