Bhad Bhabie is “happy” to be with Le Vaughn despite assault and infidelity allegations amid Alabama Barker feud

Bhad Bhabie opened up during a recent podcast appearance, breaking down in tears while discussing her relationship with Le Vaughn and her falling out with Alabama Barker. The rapper and influencer, known for her viral past and outspoken style, shared emotional details about her current situation. “I’m so happy that I didn’t leave him because […]

گزشتہ 2 سالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریباً دگنا ہوگیا

گزشتہ 2 سالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریباً دگنا ہوگیا، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے مطابق پاکستان کا ریونیو 9.6 ٹریلن روپے سے بڑھ کر18 ٹریلین روپے ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 سالوں میں پاکستان کا ریونیو تقریباً دگنا ہو گیا ہے، پاکستان […]

کراچی: پولیس اہلکاروں کے سامنے شہریوں سے ملزمان کی لوٹ مار کی ویڈیو وائرل

شہر قائد میں جرائم پیشہ افراد کی واداتیں تھم نہ سکی دن دیہاڑے شہریوں سے نقدی و قیمتی سامان لوٹنے کا سلسلہ جاری اسٹیل ٹاؤن موڑ پر ٹریفک پولیس اہلکاروں کے سامنے ملزمان کی لوٹ مار واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز قومی شاہراہ مین اسٹیل ٹاؤن […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے برسوں سے رائج برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برسوں سے رائج برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی، پنجاب بھر میں برتھ اور ڈیتھ کی رجسٹریشن بلا معاوضہ اور کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ بھی مفت جاری ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خبر آگئی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برسوں سے رائج برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن […]

بجلی کے صنعتی اور زرعی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

بجلی کے صنعتی اور زرعی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ حکومت نے اضافی بجلی کی کھپت کے لیے سرپلس پاور پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا۔ صنعتی اور زرعی صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ حکومت نے اضافی بجلی کی کھپت کے لیے سرپلس پاور پیکج لانے کا فیصلہ کیا ہے اور […]

مردان میں ناخلف بیٹوں نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کر دیا

مردان کے علاقے گوجر گھڑی میں سگے بیٹوں نے فائرنگ کرکے اپنی ماں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سمیراورشہاب نے ماں کو گھرکےاندرفائرنگ سے قتل کیا اور فرارہوگئے۔ لاش کوپوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مردان: ناخلف بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور بہن قتل قتل کامقدمہ مقتولہ کے […]

اسلام میں کفر اور حق آپس میں اکٹھے نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کی جامعات کے ڈھائی ہزار سے زائد طلبہ نے ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے ساتھ ایک ولولہ انگیز نشست میں شرکت کی۔ ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار اور ملی نغموں کی گونج نے فضا کو جذبہ حب الوطنی سے بھر دیا۔ […]

خضدار: بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے حملے میں زخمی مزید دو طالبات دم توڑ گئیں

بلوچستان کے ضلع خضدار میں معصوم بچوں کو نشانہ بنانے والا بزدلانہ حملہ قوم کے زخموں کو ایک بار پھر ہرا کر گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی اسکول بس پر سفاکانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے طلباء و طالبات کی تعداد بڑھ کر 8 ہو گئی ہے۔ […]

جلد کے کینسر کی ابتدائی علامات، جن پر نظر رکھنی بہت ضروری ہے

جلد کا کینسر دنیا بھر میں سب سے زیادہ پھیلنے والی بیماریوں میں سے ایک ہے، جس میں لاکھوں افراد ہر سال متاثر ہوتے ہیں۔ یہ کینسر ابتدائی طور پر معمولی نظر آنے والی جلد کی علامات سے شروع ہو سکتا ہے، جو کہ بغیر کسی خاص توجہ کے نظر انداز کر دی جاتی ہیں۔ […]

رستم پاکستان کے فائنلسٹ پہلوان عدنان پر قاتلانہ حملہ

گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ وڑائچ میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ”رستم پاکستان“ کے فائنل میں پہنچنے والے نامور پہلوان عدنان ٹائراں والا پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ تھانہ کینٹ کی حدود میں پیش آنے والے اس واقعے میں فائرنگ کی گئی تاہم خوش قسمتی سے پہلوان عدنان معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ پولیس […]