JoJo Siwa and Chris Hughes have confirmed their relationship after being spotted kissing during a romantic holiday in Mexico. The couple were seen locking lips while straddling a lilo at an adults-only hotel, showing affection openly in front of other holidaymakers. JoJo Siwa and Chris Hughes kissing in a pool. pic.twitter.com/iuspfdbBTd — Buzzing Pop (@BuzzingPop) […]
خیبرپختونخوا میں خواتین کے قتل کے واقعات میں خوفناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رواں سال کے پہلے چار ماہ کے دوران صوبے بھر میں 116 خواتین کو قتل کیا گیا، جن میں سے بیشتر واقعات دیرینہ دشمنی، گھریلو تنازعات اور ذاتی جھگڑوں کا شاخسانہ قرار دیے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خواتین کے […]
سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر عرفان صدیقی کی زیرِ صدارت ہوا، جہاں پی ٹی آئی اور اپوزیشن سینیٹرز نے اراکین کی غیر موجودگی اور حکومتی رویے پر شدید تنقید کی۔ اجلاس کے دوران متعدد بلز پیش کیے گئے اور قائمہ کمیٹیوں کو بھجوائے گئے، تاہم اپوزیشن نے سوالات و جوابات کے سیشن کی معطلی پر […]
جب زندگی اچانک کسی ایسی راہ پر لے جائے جہاں مالی نقصان یقینی دکھائی دے، تو انسان یا تو ہار مان لیتا ہے یا کوئی نئی راہ تلاش کرتا ہے۔ آج کی ڈیجیٹل دنیا میں مصنوعی ذہانت، خاص طور پر چیٹ جی پی ٹی جیسے ٹولز، صرف سوالات کے جواب دینے کے لیے نہیں بلکہ […]
سپریم کورٹ میں ججز ٹرانفسر کیس کی سماعت کے دوران آئینی بینچ کے جج جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ جز کا تبادلہ صدر مملکت کا آئینی اختیار ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ ججز ٹرانسفرز کیس کی سماعت کی۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی […]
وفاقی حکومت نے یومِ تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، یہ دن پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی یاد میں ہر سال منایا جاتا ہے۔ وفاقی حکومت نے گزشہ سال 28 مئی کو عام تعطیلات کی فہرست میں شامل کیا تھا، یوم تکبیر پر ملک […]
چینی لڑاکا طیارے J-10CE کی عالمی نمائش اور جنوبی ایشیاء میں جنگی کارکردگی نے دنیا کی توجہ حاصل کرنے سمیت وہاں موجود ہجوم کو چونکا کر رکھ دیا۔ بلغارین ملٹری کی رپورٹ کے مطابق چین کا جدید لڑاکا طیارہ جے 10 سی ای (J-10CE) جو چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس (PLAAF) کا مرکزی […]
وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں 5 جون سے یکم اگست تک موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گی جبکہ تمام تعلیمی ادارے 4 اگست 2025 بروز پیر دوبارہ کھلیں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 26 مئی سے موسم […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ان لینڈ ریونیو سکھر نے انسدادِ اسمگلنگ کے تحت بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ سگریٹس تلف کردیں۔ یہ سگریٹس مختلف کارروائیوں کے دوران قبضے میں لی گئی تھیں۔ ان لینڈ ریونیو کے حکام کے مطابق نذر آتش کی گئی سگریٹس مختلف غیر […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی پیرول پر رہائی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیرول پر رہائی کی درخواست سے متعلق 14 مئی […]