بھارتی جارحیت پر بلاول بھٹو کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کے دورے، دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا

بھارت کی حالیہ جارحیت پر بلاول بھٹو کی قیادت میں اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کے دوروں پر دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیرِاعظم پاکستان کی ہدایت پر ایک اعلیٰ سطحی کثیر الجماعتی وفد 2 جون 2025 سے نیویارک، واشنگٹن ڈی سی، […]

بھارت کی آبی جارحیت، ڈیموں کی اسٹوریج اور نظام آبپاشی متاثر ہونے لگا

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں کبھی غیر معمولی اضافہ اور کبھی اچانک کمی روز کا معمول بنتی جا رہی ہے، جس کے باعث پاکستان میں ڈیموں کی ذخیرہ صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔ ارسا حکام کے مطابق پانی کی اس غیر یقینی صورتحال کے باعث منگلا ڈیم میں پانی بھرنے […]

پی ٹی وی ملازمین کو ڈگری ویریفیکیشن کا حتمی نوٹس، عدم تعمیل پر ملازمت ختم کرنے کا انتباہ

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) ہیڈکوارٹرز نے تمام ریگولر، کنٹریکٹ اور پروفیشنل ملازمین کو اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) سے ڈگری تصدیق کرانے کے لیے حتمی نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی وی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جن ملازمین نے 31 جنوری 2025 کی مقررہ ڈیڈلائن تک ہدایات پر عمل نہیں […]

’ہار کر بھی جیت گئے‘: سیالکوٹ ضمنی انتخاب میں شکست پر پی ٹی آئی کا بیان آگیا

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ سمبڑیال کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے جیتنے کے باوجود پارٹی مایوس نظر آئی ہے، جبکہ تحریک انصاف ہارنے کے باوجود مطمئن دکھائی دی۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ آر اوز کے دفاتر کے باہر عمران خان زندہ باد کے نعرے گونج رہے تھے، […]

کینٹین چلانے کیلئے بھی پی ایچ ڈی کرنی پڑے گی؟

چین کی ایک معروف یونیورسٹی نے ایک ایسا نوکری کا اشتہار جاری کیا جس نے نہ صرف سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا بلکہ اعلیٰ تعلیم اور عملی زندگی کے درمیان تعلق پر ایک نئی بحث کو بھی جنم دیا۔ نانجنگ کی ساؤتھ ایسٹ یونیورسٹی نے اپنی کینٹین کے انتظامی امور کے لیے ایک […]

Climate shifts, droughts threaten migratory bird haven

Pakistan’s once-thriving wetlands, long a sanctuary for millions of migratory birds fleeing Siberia’s brutal winters, are witnessing a disturbing decline in avian visitors. Experts warn that a mix of prolonged drought, receding water levels, and growing habitat degradation is driving away these seasonal guests — some possibly for good. Sindh province, a traditional favorite for […]