Security forces have killed two Indian-backed terrorists and arrested two others during an intelligence-based operation in Balochistan’s Duki district, the military’s media wing said on Sunday. The operation was launched on reports of the presence of members of Fitna al Hindustan, described by the military as an Indian proxy group operating in the region. “Security […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آج سے 5 جولائی تک ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے اگلے 3 سے 4 دنوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے […]
میکسیکو کی بحریہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران منشیات سے بھری ایک نیم غوطہ خور آبدوز پکڑ لی ہے، جس سے 3.5 میٹرک ٹن کوکین برآمد کی گئی۔ یہ کارروائی جنوب مغربی ریاست گویررو کے ساحلی علاقے میں کی گئی، جہاں سمندری نگرانی کے دوران مشتبہ آبدوز کو روکا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق […]
قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مخصوص نشتیں ہم سے لی گئیں، عدلیہ کا یہ اقدام سیاہ الفاظ میں لکھا جائے گا، خیبر پختونخوا کا بجٹ عمران خان کی منظوری کے بعد منظور ہوا، صوبائی حکومت بجٹ پاس کرتی تو فاقی حکومت آرٹیکل 235 کے تحت فائنینشل ایمرجنسی لگا دیتی۔ […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر یہ ہے کہ اوگرا نے صارفین کےلیے گیس مہنگی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، […]
لیاقت پور میں ”کلینک آن ویل“ منصوبہ مبینہ کرپشن اور بدانتظامی کی نذر ہونے لگا۔ مریم نواز کی جانب سے عوامی فلاح کے لیے فراہم کی گئی متعدد موبائل کلینک گاڑیاں چند ہی دنوں میں ناکارہ نکلیں، جن میں بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ہے۔ ذرائع کے مطابق گاڑیوں میں نہ پنکھے ہیں نہ ایئر […]
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ ہونے کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ”ایک اناڑی شخص ملکی […]
وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا رسے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ وزیراعظم نے سابق وفاقی وزیرکو مسلم لیگ (ن) میں واپس آنے کی دعوت دی۔ ملکی سیاست میں اہم پیش رفت کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف […]
ملک بھر میں پری مون سون بارشیں جاری ہیں، حالیہ بارشوں سے اب تک 39 افراد جاں بحق اور 63 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بارشوں سے متعلق این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں […]
سوئی گیس نے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان سوئی گیس کےمطابق اضافے کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا، گھریلو صارفین کے لiے صرف ماہانہ فکسڈ چارجز میں اضافہ کیا گیا۔ گھریلو صارفین (سلیب ریٹ)، روٹی تنور، کمرشل، جنرل […]