خیبرپختونخوا کی ہونہار اسکواش کھلاڑی بہنوں سحرش علی اور ماہ نور علی نے امریکہ میں ہونے والے یو ایس جونیئر گولڈ اسکواش ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ گرلز انڈر-15 کیٹیگری کے فائنل میں دونوں بہنیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے تھیں۔ سحرش علی نے سنسنی خیز […]
امریکہ کے ایک چڑیا گھر کا سب سے پرانا کچھوے ”گولیاتھ“، جو کہ 517 پاؤنڈ وزنی گالاپاگوس ٹورٹائز ہے، نے اس سال اپنے جنم دن اور پہلا ”فادرذ ڈے“ ایک ساتھ منایا۔ 4 جون کو، 128 دن کی انکیوبیشن کے بعد، 8 انڈوں میں سے ایک انڈہ کامیابی سے ہیچ ہوگیا۔ یہ نہ صرف گولیاتھ […]
وفاقی بجٹ 2025-26 میں حکومت پاکستان نے 1300 سے 1800 سی سی انجن گنجائش رکھنے والی گاڑیوں پر 2 فیصد اضافی ٹیکس نافذ کرنے کی تجویز دی ہے، جس کے باعث متعدد ایس یو ویز اور درمیانے درجے کی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس فیصلے سے چیری، ڈی ایف ایس […]
نجی بینک میں کام کرنے والی خاتون کو ہراساں کرنے والے پولیس کانسٹیبل افضل کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ خاتون کے مطابق وہ لاری اڈہ جا رہی تھیں جب کانسٹیبل افضل نے راستے میں روک کر موبائل نمبر مانگا۔ انکار […]
مردان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اغوا کیے گئے نوجوان کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ مغوی محمد رشید کا تعلق ضلع بونیر سے ہے، جسے اس کے برادر نسبتی نے ناراض بیوی کو ساتھ لے جانے کے بہانے بلا کر اغوا کیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد رشید کی شادی تین […]
بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے عوام نے سکھ کا سانس لیا، کہیں تیز بارش تو کہیں ہلکی پھوار نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ پنجاب کے مختلف اضلاع بورے والا، بہاولنگر، پتوکی، گوجرہ، چیچہ وطنی، میلسی، اوکاڑہ، میاں چنوں، ساہیوال، حاصل پور، رینالہ خورد، عارف والا، شورکوٹ […]
پنجاب حکومت مالی سال 26-2025 کے لیے 6 ہزار 500 ارب روپے کا سالانہ بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن بجٹ پیش کریں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، بلکہ پہلے سے عائد ٹیکسز کی مؤثر وصولی کو یقینی بنایا […]
ایران نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ حالتِ جنگ میں کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ خبرایجنسی کے مطابق تہران نے ثالثی کی کوشش کرنے والے قطر اور عمان کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے دوران کسی بھی سطح پر بات چیت نہیں کی جائے گی۔ ایرانی عہدیدار […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور مغربی ممالک کی جانب سے اس کی حمایت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی طاقتیں اسرائیل کی غنڈہ گردی کی سرپرستی کر رہی ہیں، جس کے نتائج نہایت خطرناک اور دور رس ہو سکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر […]
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، جہاں آج صبح سویرے ایران نے اسرائیل پر ایک سو سے زائد بلیسٹک میزائل داغ دیے۔ بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق، ان میزائل حملوں کے بعد تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور اسرائیلی شہر حیفہ زوردار دھماکوں سے گونج اٹھے، جبکہ پورے […]