اسلام آباد کی تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز تحلیل، تمام عہدیداران فارغ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسلام آباد کی کرکٹ سیاست میں ہلچل مچا دینے والا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آباد کی تمام زونل اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کالعدم قرار دے دیے ہیں۔ پی سی بی نے یہ قدم مبینہ بے ضابطگیوں اور شکایات کی بنیاد پر اُٹھایا ہے۔ اس […]

ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد: ملزمان دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس اتحاد کمرشل میں نوجوان پر بدترین تشدد کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گذری پولیس نے واقعے میں ملوث دونوں ملزمان کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی مزمل علی سومرو کی عدالت میں پیش کیا۔ پولیس نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس پر […]

گھر میں بغیر باغ کی ایک کٹنگ سے اپنا گلاب خود اُگائیں

گلاب صرف خوبصورتی، محبت اور مہنگی گلدانوں کی علامت ہی نہیں، بلکہ اگر آپ چاہیں تو اسے گھر میں بھی اُگا سکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی بڑے باغ کے۔ صرف ایک سادہ کٹنگ، تھوڑا سا پانی، اور آپ کی تھوڑی سی توجہ سے یہ ممکن ہے۔ صحیح کٹنگ کا انتخاب کریں ہر شاخ کٹنگ […]

عیدِ قرباں پر مسالوں سے کھانوں کو ذائقے دار بھی بنائیں اور صحت افزا بھی

عیدِ قرباں کا موقع ہو، اور دسترخوان پر لذیذ کھانے نہ ہوں، یہ ممکن ہی نہیں۔ اس خاص موقع پر گوشت کے انواع و اقسام کے پکوانوں کو مزید ذائقہ دار بنانے کے لیے مختلف دیسی مسالوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہی مسالے نہ صرف کھانوں کا ذائقہ […]

بلوچستان میں دو علیحدہ آپریشنز، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے 2 جون 2025 (پیر) کو بلوچستان میں بھارتی ایجنسیوں کے پروردہ دہشت گرد گروہ ”فتنہ الہندستان“ کے خلاف دو کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے، جن کے دوران سات دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچا دیے گئے۔ پہلا آپریشن ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں کیا گیا، جہاں ”فتنہ الہندوستان“ کے دہشت گردوں […]

ماں کی ممتا قانون پر قربان، ملیر جیل سے فرار قیدی کو بیوہ ماں نے خود جیل پہنچا دیا

کراچی کی ملیر جیل سے گزشتہ شب فرار ہونے والے قیدیوں میں شامل نوجوان غلام حسین جب تھکا ہارا اپنے گھر عبداللہ گوٹھ پہنچا تو ماں کی ممتا نے اسے سینے سے لگایا، مگر قانون کی پاسداری اور دیانتداری پر یقین رکھنے والی بیوہ ماں نے اگلے ہی لمحے اپنے لخت جگر کو واپس جیل […]

پُرانی جیولری کو نئی جیسی چمکدار بنانے کا آسان گھریلو نسخہ

اکثر خواتین کی پسندیدہ انگوٹھیاں، چینز، چوڑیاں یا بالیاں وقت کے ساتھ کالی پڑ جاتی ہیں، ان کی پالش اُتر جاتی ہے اور جیولری اپنا حسن کھو بیٹھتی ہے۔ لیکن اب نہ پھینکنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی مہنگی پالش کروانے کی، کیونکہ اب ایک آسان اور مؤثر گھریلو طریقہ جس سے آپ کی […]

باجوڑ اور بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے ناکام، دہشت گرد فرار

خیبر پختونخوا کے اضلاع باجوڑ اور بنوں میں گزشتہ رات فتنۂ الخوارج کے دہشت گردوں نے دو پولیس اسٹیشنز پر حملے کیے، جنہیں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع باجوڑ کے علاقے لوئی ماموند اور ضلع بنوں کے علاقے […]

کراچی میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کا دوسرا ساتھی بھی گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں نوجوان پر بدترین تشدد کے واقعے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی، واقعے کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد آج نیوز کی مسلسل نشاندہی پر پولیس نے کارروائی تیز کر دی۔ پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے دوسرے ملزم اویس ہاشمی کو بھی گرفتار کر […]

کراچی میں زلزلوں کی لہر معمہ بن گئی، 24 گھنٹوں میں 10 جھٹکے

کراچی میں زلزلے ایک معمہ بن گئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں دس بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جنہوں نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا۔ رات بارہ بج کر تریپن منٹ پر ایک اور جھٹکے نے زمین کو لرزا دیا، جس کی شدت ریکٹر […]