نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ

نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، نئے بجٹ کا مجموعی حجم گزشتہ سال کی نسبت 1,300 روپے کم ہوگا جبکہ نئے مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 14,100 ارب روپے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال […]

غیر قانونی سگریٹ انڈسٹری عروج پر، حکومت ریونیو سے محروم

وفاقی بجٹ 2025-26 کے تناظر میں تمباکو سیکٹر سے متوقع ٹیکس وصولیوں کی نئی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے ڈائریکٹر اسد شاہ نے ان کیمرہ بریفنگ میں بتایا کہ سگریٹ انڈسٹری سے 570 ارب روپے تک ٹیکس وصول کیا جا سکتا ہے، بشرطیکہ غیر قانونی سگریٹ کی سمگلنگ اور ٹیکس چوری […]

آئی ایم ایف نے سوشل میڈیا کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی شرط عائد کر دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان کی جانب سے منقولہ اثاثوں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس (سی وی ٹی) لگانے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ حکومت سونا، نقدی اور دیگر اثاثوں پر سی وی ٹی عائد کرنے کی خواہش مند تھی تاہم یہ کوشش ناکام ہو گئی۔ آئی ایم ایف نے […]

11ماہ میں ٹیکس دہندگان سے 50 ارب 64 کروڑ وصول

محکمہ ایکسائز نے مالی سال کے 11 ماہ میں ٹیکس دہندگان سے 50 ارب 64 کروڑ وصول کرلئے۔ رہائشی گھروں پر تالہ بنفی کی اجازت نہ ہونے سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی میں بہتری نہ آسکی۔ محکمہ ایکسائز کے ذرائع کے مطابق مالی سال 2024-25 کے دوران پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 28 ارب روپے […]

آئی ایم ایف کا بجٹ پر دباؤ، اسٹاف لیول معاہدے کے تحت منظور کرانے کی شرط

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان کو آئندہ مالی سال 2025-26 کا بجٹ مکمل طور پر اسٹاف لیول معاہدے کے تحت تیار کرنے اور ہر صورت جون کے آخر تک پارلیمان سے منظور کرانے کی ہدایت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے واضح کیا ہے کہ بجٹ […]