بھارتی فوجیوں کو عبرتناک سزا؛ خاتون سے جنسی زیادتی اور تیزاب پھینکنے پر 42 سال قید
بھارت کی ریاست میزورم میں 2017 میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور اس پر تیزاب پھینکنے کے سنگین جرم میں بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے دو معطل اہلکاروں کو مجموعی طور پر 42،42 سال قیدِ مشقت کی سزا سنا دی گئی ہے۔ عدالت نے دونوں مجرموں پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ میزورم کے ضلع آئزول کی ایک عدالت نے منگل کے روز بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے دو معطل اہلکاروں، نِلانجن داس اور دنیش کمار، کے خلاف سنایا گیا فیصلہ جاری کرتے ہوئے…
Read More