میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کے لیے کابینہ کے فیصلے کا انتظار

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی خان کی پُراسرار موت کی تحقیقات کے لیے قائم میر رضا جوڈیشل کمیشن کی ایک ماہ کی قانونی مدت 27 ستمبر کو مکمل ہو گئی ہے۔ کمیشن کے رجسٹرار کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمیشن کی مدت میں 15 اکتوبر تک توسیع کی درخواست منظور کر لی ہے، جبکہ باضابطہ نوٹیفکیشن کی اجراء کے لیے سندھ کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ فی الحال کمیشن کی کارروائی دو اکتوبر تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے تا کہ کابینہ…

Read More

مری: اسکول وین میں آتشزدگی، 10 بچے جھلس گئے

اسکول کے بچوں کو لے جانے والی اسکول وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ مری کے علاقے بڑاہوتر کے قریب پیش آیا، جہاں اسکول وین سڑک سے نیچے جاگری۔ حادثے کے فوراً بعد وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بچوں کو وین سے نکالا اور زخمیوں کو سول اسپتال مری منتقل کردیا۔ ڈپٹی کمشنر مری کے مطابق زخمی ہونے والے تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ بعض…

Read More

ایشین گیمز: ہانگ کانگ کے خلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز 2026 کے مینز کرکٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ بارش کے باعث ایک بھی گیند کھیلے بغیر ہی منسوخ ہوگیا، جس کے بعد پاکستان بہتر آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق جاپان کے شہر نِشین میں دن بھر وقفے وقفے بعد مسلسل تیز بارش ہوتی رہی، جس کے باعث گراؤنڈ کا بڑا حصہ کورز سے ڈھکا رہا۔ بارش نہ رکنے کی وجہ سے ٹاس بھی نہ ہوسکا اور…

Read More
کھیل 

بیٹنگ میں نیا انداز: ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا اور ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے تیز ترین بیٹر بن گئے۔ اتوار کے روز بھارتی شہر تھروواننتھاپورم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کے 396 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ کوہلی نے اننگز کے 29 ویں اوور میں الزاری جوزف…

Read More

آئرلینڈ فُٹ بال ٹیم کے گول کیپر کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار

یوفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ آئرلینڈ اور اسرائیل کے درمیان میچ سے قبل آئرش ٹیم میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، گول کیپر گیون بازونو نے اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کردیا، جبکہ دیگر کھلاڑی بھی اسی اقدام پر غور کر رہے ہیں۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق گول کیپر گیون بازونو نے ہنگری کے شہر ڈیبریسن میں اسرائیل کے خلاف ہونے والے میچ میں شرکت نہ کرنے کے اپنے فیصلے سے ساتھی کھلاڑیوں کو آگاہ کردیا ہے۔ بازونو کے فیصلے کے باعث میچ سے قبل آئرش ٹیم…

Read More

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

ملائیشیا کے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے والے مہاتیر محمد کی اہلیہ سیتی حسمہ محمد علی 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی تصدیق پیر کو مہاتیر محمد کے دفتر کی جانب سے کی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ریاستی خبر رساں ادارے برنامہ کا کہنا ہے سیتی حسمہ نے نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں آخری سانس لی۔ ان کے بیٹے اور کاروباری شخصیت مخزانی مہاتیر نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ فوری طور پر ان کی موت کی مزید…

Read More

سعودی عرب: بارش کا سلسلہ آئندہ جمعہ تک جاری رہنے کاامکان

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ متعدد شہروں اور علاقوں میں سڑکوں اور شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مملکت کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ آئندہ جمعے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ سعودی گزٹ کے مطابق، قومی مرکز برائے موسمیات (این سی ایم) کا کہنا ہے کہ پیر سے جمعے تک مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، جازان، عسیر اور الباحہ سمیت کئی علاقوں میں مختلف شدت کی بارش متوقع ہے۔ بعض مقامات پر منگل اور بدھ کے…

Read More

‘آپریشن جا بریکر’: سی آئی اے کا خفیہ مشن جس نے افغانستان میں جنگ کی بنیاد رکھی

امریکا میں نائن الیون کے حملوں کو 25 سال مکمل ہونے پر ’سی آئی اے‘ ہیڈکوارٹر میں ایک اہم ترین خفیہ مشن میں استعمال ہونے والے روسی ہیلی کاپٹر کو رنگ و روغن کے بعد نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ یہ وہی خفیہ مشن ہے جس نے امریکا اور نیٹو افواج کے افغانستان میں طویل ترین جنگ کے لیے داخلے کی راہ ہموار کی تھی۔ سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق، نائن الیون حملوں کے محض 15 روز بعد یعنی 26 ستمبر 2001 کو امریکی خفیہ…

Read More

مودی سرکار کی 600 سال قدیم ‘اُجین’ مسجد ڈھانے کی کوشش: بھارت کے مسلمان ڈھال بن گئے

بھارت کے شہر اُجین میں سڑک کشادگی کے منصوبے کے تحت تاریخی شاہی مسجد کے ایک حصے کو مسمار کرنے کا عمل مقامی مسلمانوں کے رات بھر احتجاج کے بعد عارضی طور پر روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اُجین میونسپل کارپوریشن 2028 میں ہونے والے سنگھستھ میلے سے قبل سڑک کو 15 میٹر تک چوڑا کرنا چاہتی ہے، جس کی زد میں شاہی مسجد کے کچھ حصے بھی آ رہے ہیں۔ مجوزہ کارروائی کے تحت مسجد کے نماز ہال کا ایک حصہ، 120 فٹ بلند مینار اور مظہر…

Read More

روس نے آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد کی پیشکش کردی

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس خلیجی ریاستوں اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کے معاملے پر استحکام لانے کی کوششوں میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک اور ایران کے تعلقات میں اعتماد اور خطے میں مستحکم علاقائی انفراسٹرکچر ضروری ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس خلیجی ریاستوں اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کے معاملے کو درست سمت میں لانے اور خطے میں استحکام کی کوششوں…

Read More