چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 3 کا شیڈول جاری کردیا گیا، پاکستان چیمپئنز اور بھارت چیمپئنز کے درمیان بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن 3 سے 18 اکتوبر تک دبئی اور شارجہ میں کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان چیمپئنز کی ٹیم بھی ایکشن میں نظر آئے گی۔ شیڈول کے مطابق پاکستان چیمپئنز اپنی مہم کا آغاز افتتاحی روز بنگلادیش کے خلاف میچ سے کرے گی۔ پاکستانی ٹیم 5 اکتوبر کو آسٹریلیا، 6 اکتوبر کو ویسٹ انڈیز، 10 اکتوبر…
Read More