امریکا کا عالمی فوجداری عدالت پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
امریکا نے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پر اقتصادی اور قانونی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ غیر معمولی اعلان عالمی عدالت میں سابق جج کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی جنوبی افریقی قانون دان ناوی پِلے کو نوبیل امن انعام دیے جانے کے محض چند گھنٹوں بعد سامنے آیا ہے۔ عالمی عدالت نے اِن پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ دباؤ اس کے کام اور تحقیقات کو نہیں روک سکتا۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے باضابطہ اعلان سے قبل…
Read More