ٹائیگر شروف پر فائرنگ کا ملزم 2 لاکھ روپے کی نوکری کے لالچ میں پھنسا، والدہ کا دعویٰ
بھارتی اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار نوجوان ریحان کی والدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو 2 لاکھ بھارتی روپے کی نوکری کا لالچ دے کر مبینہ طور پر اس معاملے میں پھنسایا گیا۔ والدہ کے مطابق ریحان غربت کے باعث اپنی تعلیم چھوڑ کر روزگار کی تلاش میں تھا اور اسے اندازہ نہیں تھا کہ وہ کس معاملے میں الجھ رہا ہے۔ خاتون کے مطابق ان کا بیٹا تو یہ بھی نہیں جانتا تھا کہ ممبئی کہاں واقع ہے۔ بھارتی…
Read More