تین ملکی ون ڈے سیریز: انگلش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
تین ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے انگلینڈ کی ٹیم بھی اسلام آباد پہنچ گئی ہے، جہاں ایئرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔ پی سی بی کے آفیشل ایکس ہینڈل پرانگلش ٹیم کے کھلاڑیوں کے استقبال کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ تین ملکی ون ڈے سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی، جس میں پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سیریز کا پہلا میچ اتوار کو…
Read More