دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک وارن بفٹ نے 48 سال سے پانی کیوں نہیں پیا؟
دنیا کے ارب پتی سرمایہ کار وارن بفٹ اپنی سرمایہ کاری اور کاروباری فیصلوں کے ساتھ ساتھ اپنی منفرد عادات کی وجہ سے بھی اکثر خبروں میں رہتے ہیں۔ ان کی ایک حیران کن عادت یہ ہے کہ وہ گزشتہ 48 سال سے سادہ پانی نہیں پی رہے بلکہ اپنی پیاس بجھانے کے لیے ایک خاص مشروب کو ترجیح دیتے ہیں۔ حال ہی میں ایک اور ارب پتی سرمایہ کار بل ایک مین نے پوڈکاسٹ ’ایکویٹی میٹس انویسٹنگ‘ میں وارن بفٹ کی اس دلچسپ عادت کا ذکر کیا۔ انہوں نے…
Read More