امریکا نہیں چاہتا پاکستان دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنے: امریکی وزیرِ خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے افغانستان سے پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں پر اسلام آباد کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی پر شدید تشویش ہے اور امریکا نہیں چاہتا کہ پاکستان دہشت گردی کا نشانہ بنے۔ امریکی وزیر خارجہ نے 31 اکتوبر کو امریکی شہر اٹلانٹا میں جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مؤقف ہے کہ افغان طالبان نے اپنی سرزمین سے ہونے والے…
Read More