981 دن بعد برازیلین ٹیم میں واپسی، نیمار جونیئر رو پڑے
عالمی شہرت یافتہ برازیلین فٹبالر نیمار جونیئر ورلڈ کپ 2026 کے دوران 981 دن کے بعد قومی ٹیم میں واپسی پر آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میدان میں اترتے وقت وہ گھبرائے ہوئے تھے تاہم واپسی پر بے حد خوش اور فخر محسوس کر رہے ہیں۔ برازیل کے لیے سب سے زیادہ گول کرنے والے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر نے طویل وقفے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی کرتے ہوئے جذباتی لمحات کا سامنا کیا اور میدان میں واپسی پر آبدیدہ ہو گئے۔ ورلڈکپ…
Read More