سرکاری لگژری جہاز پر دورۂ لندن: مریم نواز کے کروڑوں کے اخراجات کس نے ادا کیے؟
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انگلینڈ میں اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال پر اٹھنے والے تمام اخراجات کی ادائیگی کردی ہے۔ مریم نواز رواں ماہ کے آغاز میں اپنی بیٹی ماہ نور صفدر کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے لندن گئی تھیں اور انہوں نے اس سفر کے لیے پنجاب حکومت کا گلف اسٹریم جی 500 طیارہ استعمال کیا تھا، جسے انہوں نے اپنا نجی دورہ قرار دیا تھا۔ اخراجات کی رقم کی رسید یہ وہی لگژری طیارہ ہے جس کی…
Read More