پاکستانیوں کی خوراک میں روایتی تلی ہوئی اشیا جیسے پکوڑے اور سموسے آج بھی نمایاں مقام رکھتی ہیں جبکہ پیزا کو دعوتوں کے لیے سب سے مقبول خوراک قرار دیا گیا ہے۔ گیلپ پاکستان نے تازہ ترین سروے جاری کیا ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ 45 فیصد پاکستانیوں نے پکوڑے، سموسے اور دیگر […]
مصر میں دو منی بسوں میں تصادم کے دوران 9 افراد ہلاک اور11 زخمی ہوگئے،حادثہ رنگ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار منی بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق مصر کے شمالی علاقے میں ہفتے کے روز دو منی […]
آسٹریا کے پہاڑی علاقے الپس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر سالزبرگ صوبے کے علاقے والڈ اِم پنزگاؤ کے قریب پیش آیا۔ مقامی پولیس کے مطابق حادثے میں 3 مرد اور ایک خاتون […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری اسپتالوں میں موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی لگا دی، حکم نامے کے مطابق کوئی بھی ڈاکٹر یا نرس موبائل استعمال نہیں کرے گا، پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی اور نوکری سے برخاست کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری اسپتالوں میں نظم […]
چین میں جاری انڈر 18 مینز ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کرلی، پاکستان کے آسان حیدر نے ہیٹ ٹرک کی۔ چین کے شہر دازھو میں کھیلے جانے والے انڈر 18 مینز ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے […]
ناسا نے چلی میں واقع ایٹلاس سروے ٹیلی اسکوپ کے ذریعے دریافت ہونے والے تیسرے بین النجمی برفانی شہاب ثاقب کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ خلائی جسم یکم 2025 کو دریافت ہوا اور یہ ہمارے شمسی نظام سے گزر رہا ہے۔ ناسا کے مطابق یہ شہاب ثاقب برف اور گیس پر مشتمل ہے اور […]
کراچی آگرہ تاج میں مخدوش 7 منزلہ رہائشی عمارت کو خالی کرا دیا گیا، تفصیلی رپورٹ آنے پر عمارت کو گرا دیا جائے گا جبکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے حکام نے پانی کی بوسیدہ ٹینکی توڑ دی، جس پر رہائشیوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ دوسری جانب عمارت […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔ جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ دریائے چناب کے مرالہ اور قادرآباد […]
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب اور خیبرپختونخوا نے صوبوں کے مختلف اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا تفصیلات کے مطابق پی ڈی […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 2025 کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے ہیں جو اب باقاعدہ طور پر نافذالعمل ہوں گے۔ یہ ضوابط پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔ نئے ضوابط کے مطابق، کمیٹی کی سربراہی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کر رہے ہیں جبکہ کمیٹی میں جسٹس […]