ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین کر دی گئی
ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین مشہد میں امام رضا کے مزار میں کر دی گئی ہے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ان کے بڑے بیٹے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی، جس کے بعد مقامی وقت کے مطابق گزشتہ رات 10 بجے ان کی تدفین کی گئی۔ آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین اُن کی وصیت اور رشتہ داروں کی تجویز کے مطابق مشہد میں امام رضا کے مزار پر کی گئی ہے۔ مشہد میں…
Read More