فلوٹیلا کارکنوں سے ناروا سلوک، اسرائیلی وزیر کے فرانس داخلے پر پابندی
فرانس نے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ فرانسیسی حکومت نے یہ فیصلہ غزہ جانے والے فلوٹیلا کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کے بعد کیا۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے ان پر فلسطینیوں کے خلاف نفرت اور تشدد کو ہوا دینے کا الزام بھی عائد کیا۔ فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویرکو فرانس میں داخلے کی اجازت نہیں دی…
Read More