پنکی کے مالی معاملات دیکھنے والا شخص گرفتار، شوہر کے عمان فرار ہونے کی اطلاعات
کراچی میں منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تفتیشی حکام نے ملزمہ کی شناختی اور سفری دستاویزات کا ریکارڈ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے مالی معاملات سے جڑے مزید افراد تک بھی رسائی حاصل کر لی ہے۔ دوسری طرف پنکی کے مبینہ شوہر ناصر علی کے شناختی کارڈ کی کاپی منظرِ عام پر آ گئی ہے جب کہ وہ کچھ عرصہ قبل مبینہ طور پر عمان فرار ہو گیا تھا۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق تفتیشی…
Read More