‘کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی کوئی وجہ نہیں’: الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی کوئی منطقی وجہ نظر نہیں آتی۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی، جس میں وزارتِ دفاع کے حکام اور قانونی مشیر بھی پیش ہوئے۔ وزارتِ دفاع کے حکام نے بتایا کہ انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے لیے درخواست وفاقی حکومت کو بھجوائی جاچکی…
Read More