پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین روزہ ٹیسٹ سیریز کا آج سے آغاز، بابر اعظم پہلے میچ سے باہر
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا باقاعدہ آغاز آج لِیڈز کے ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ سے ہو رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے جبکہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ اگست کی 27 تاریخ کو تاریخی گراؤنڈ لارڈز میں اور تیسرا و آخری ٹیسٹ نو ستمبر سے برمنگھم کے ایجبیسٹن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہوں گے۔ پاکستان ٹیم کو پہلے ٹیسٹ سے قبل ایک…
Read More