ایرانی معیشت تباہ کرنے کی تیاری، ٹرمپ کے پاس کیا آپشنز ہیں؟
امریکا نے ایران کی معیشت پر دباؤ مزید بڑھانے کی تیاری کرلی ہے، ٹرمپ انتظامیہ آئندہ ہفتے تہران کے خلاف غیر معمولی اقتصادی اقدامات کا اعلان کرسکتی ہے۔ امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے ایران پر امریکی حکومت کی جانب سے معیشت پر مزید دباؤ ڈالنے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے موجود 5 ممکنہ طریقوں کی نشاندہی کی ہے۔ بلومبرگ کے مطابق امریکی حکومت نے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا کہ ایران کے خلاف مزید کون سے اقدامات کیے جائیں گے، تاہم امریکی محکمہ خزانہ کے پاس تہران…
Read More