author

زیر استعمال زیورات پر زکوٰۃ کا حکم کیا ہے؟ ایک جامع رہنمائی

زکوٰۃ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے، جو نہ صرف روحانی پاکیزگی کا ذریعہ ہے بلکہ معاشرتی انصاف اور فلاح و بہبود کا بھی ضامن ہے۔ یہ ایک ایسا مالی فرض ہے جو صاحبِ نصاب افراد پر عائد ہوتا ہے، تاکہ وہ اپنے مال کا مخصوص حصہ مستحقین کو دیں اور دولت […]

مصطفیٰ قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل کئے گئے مصطفیٰ عامر کے کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست کی۔ سماعت کے دوران […]

ایک بار کیلئے نافذ کیا گیا سپر ٹیکس کیا قیامت تک چلے گا؟ جسٹس محمدعلی مظہر

سپریم کورٹ میں سُپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمدعلی مظہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ سپر ٹیکس ایک مرتبہ کے لیے لگایا گیا تھا، خاص مقصد کے لیے لگایا گیا تھا، ایک بار سپر ٹیکس نافذ کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا؟ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ […]

امیتابھ بچن ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ چھوڑ رہے ہیں؟ نیا میزبان کون ہوگا؟

کیا امیتابھ بچن واقعی ”کون بنے گا کروڑ پتی“ سے الگ ہو رہے ہیں؟ نئے میزبان کے لیے شاہ رخ خان، ایشوریا رائے یا کوئی اور؟ بھارتی ٹیلی ویژن کے مقبول ترین گیم شو ”کون بنے گا کروڑ پتی“ (KBC) سے جُڑی ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، امیتابھ بچن، جو […]

منت کی تزئین و آرائش نےشاہ رخ کو مشکل میں ڈال دیا

بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا ممبئی میں موجود مشہور بنگلہ ’منت‘ رواں موسم گرما سے تزئین و آرائش اور توسیع کے مراحل میں داخل ہونے والا ہے۔ اس کام کو بغیر کسی رکاوٹ کے انجام دینے کے لیے شاہ رخ خان اور ان کا خاندان باندرا کی اس معروف رہائش گاہ […]

زرعی آمدن پر ٹیکس کی شرح کو کارپوریٹ سیکٹر کے برابر کر دیا گیا، کتنی آمدن پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے حصول کے لیے اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں، جن میں پالیسی سطح کے امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان نے آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر عملدرآمد مکمل کر لیا ہے […]

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ مہینے میں پاکستان کو ترسیلات زر 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2024-25 کے ابتدائی آٹھ ماہ میں بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جبکہ فروری کے مہینے میں یہ رقم 3.12 ارب ڈالر رہی۔ مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ”مالی سال 2025 کے جولائی تا فروری […]

وائرل بی بی سی انٹرویو کے آٹھ سال بعد پروفیسر نے اپنی نئی فیملی فوٹو شئیر کردی

پروفیسر رابرٹ کیلی، جن کا 2017 میں براہ راست بی بی سی انٹرویو بچوں کی دلچسپ مداخلت کے باعث وائرل ہوا تھا، نے حال ہی میں اپنی نئی خاندانی تصاویر شیئر کی ہیں۔ 10 مارچ 2017 کو، پروفیسر کیلی سیاسی امور پر اپنے گھر میں بنے دفتر سے بات کر رہے تھے کہ اچانک ان […]

آئی ایم ایف نے بجلی نرخوں میں کمی کے حکومتی پلان کو گرین سگنل دے دیا

آئی ایم ایف قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر سے زائد کی دوسری قسط کے حصول کے لیے حکومت اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کا اہم مرحلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے پاور ڈویژن کے ساتھ بجلی ٹیرف ری بیسنگ پر بات چیت کی ہے۔ اس […]

سولر انرجی سے چارج ہونے والا نیا آئی فون 17 پرو میکس کیسا ہوگا اور کن طاقتور فیچرز سے لیس ہوگا؟

ایپل رواں سال موسم خزاں میں آئی فون 17 پرو میکس، جسے ”آئی فون 17 ایئر“ بھی کہا جا رہا ہے، متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق، یہ نیا ماڈل جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہوگا۔ آئی فون 17 پرو میکس میں 6.9 انچ کا الٹرا ریٹینا ”XDR 3.0“ ڈسپلے […]