author

نئی کار پاکستان کی الیکٹرک ’مہران‘ بننے کیلئے تیار

چینی الیکٹریکل وہیکل کمپنی Nio نے شنگھائی آٹو شو 2025 میں اپنی نئی برقی گاڑی فائر فلائی (Firefly) لانچ کردی جو پاکستان کی الیکٹرک مہران ثابت ہوسکتی ہے۔ نیو کی فائر فلائی ایک چھوٹی اور سستی الیکٹرک کار ہے جو کمپنی کی منصوبہ بندی کا مرکزی حصہ ہے تاکہ یہ 5 براعظموں کی 16 نئی […]

35 سال سے بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون کو ملک بدری کا حکم

اوڈیشہ پولیس نے گزشتہ 35 سال سے بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون شردا بائی کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ شردا بائی کا ویزا منسوخ کر دیا گیا ہے اور انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ بلا تاخیر پاکستان واپس چلی جائیں۔ پولیس نے […]

پہلگام واقعہ: مودی حکومت کو تنقید ہضم نہ ہوئی، گلوکارہ کیخلاف مقدمہ

بھوجپوری گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور کے خلاف لکھنؤ کے حضرت گنج تھانے میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ان پر سوشل میڈیا پر ایک ’قابل اعتراض‘ پوسٹ کے ذریعے مودی حکومت پر تنقید کرنے کا الزام ہے، جس میں انہوں نے پہلگام دہشت گرد حملے کو حکومت کی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی […]

’گھر کا کھانا فضول خرچی ہے، روز باہر سے کھاتی ہوں‘، ریسٹورنٹ کی دیوانی خاتون کا انوکھا دعوی

انگلینڈ کی رہائشی 26 سالہ سیفرن بوسویل نے دس سال قبل کھانا پکانے کو خیر باد کہہ دیا اور اب تک اس فیصلے پر قائم ہیں۔ سیفرن بوسویل، جو ایک فُل ٹائم مواد تخلیق کرنے والی شخصیت ہیں، ٹک ٹاک پر 1,10,000 سے زیادہ فالوورز رکھتی ہیں۔ وہ روزانہ کی اپنی زندگی کی جھلکیاں شیئر […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 100 انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 500 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ […]

اجے دیوگن کے والد کا پریش راول کو انتہائی کریہہ مشورہ

بالی ووڈ کے مشہور اداکار پریش راول کو اجے دیوگن کے والد نے انتہائی کریہہ مشورہ دیا تھا جس کے بارے میں انہوں نے اہم انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ کے مشہور اداکار پریش راول نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار اجے دیوگن کے والد نے ایک مرتبہ انہیں خود کی مائع غلاظت پینے کا […]

دہشت گردی کی کوشش ناکام ، پولیس کی بر وقت کارروائی ،حملہ آور فرار

بنوں کے علاقے بکاخیل میں پولیس نے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ پولیس کے مطابق تھانہ بکاخیل کی حدود میں دو درجن سے زائد دہشت گردوں کی مشکوک نقل و حرکت کو مانیٹر کیا گیا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی سرگرمیوں پر تھرمل کیمروں کی […]

ہانیہ عامر دلجیت دوسانجھ کی فلم سے آوٹ، پاکستانی مداح خوش؟

ہانیہ عامر کی بھارتی فلم ”سردار جی 3“ مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ہانیہ عامر، جو اس وقت انسٹاگرام پر 18.3 ملین فالوورز کے ساتھ سوشل میڈیا کی مقبول ترین شخصیت مانی جاتی ہیں، حال ہی میں بھارتی پنجابی فلم ”سردار جی 3“ میں کام کرنے کے حوالے سے خبروں […]

ایران بندر عباس دھماکہ: جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی، 1200 افراد زخمی

ایران کے شہر بندرعباس کی شاہدرا رجائی پورٹ پر دھماکے کے بعد لگی آگ پر جزوی قابو پالیا گیا۔ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی، جبکہ 1200 افراد زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی حکومت نے اس سانحے پر ملک بھر میں 1 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ صدر مسعود پزشکیان […]

کراچی : گڈز ٹرانسپورٹرز کا آج وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس کے سامنے مظاہرے کا اعلان

ببرلو بائی پاس پر جاری دھرنے کے باعث پچاس ہزار سے زائد مال بردار گاڑیاں گزشتہ گیارہ روز سے پھنس کر رہ گئی ہیں، جس کے نتیجے میں گڈز ٹرانسپورٹرز کو شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔ احتجاج کے شدت اختیار کرنے پر ٹرانسپورٹرز نے آج وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس کے سامنے مظاہرے کا […]