author

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پرعلیمہ خان کی توہین عدالت کی درخواست دائر

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نہ کرانے پر علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ فریقین کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پربانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان […]

بجلی سستی ہوئی تو گیس مہنگی ہو گئی

گیس کی مسلسل فراہمی اور اپنی مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس کی قیمتوں میں 39 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیس کی مسلسل فراہمی کے لیے قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، ترجمان کا کہنا ہے کہ 39 فیصد اضافہ سرکلر ڈیٹ پر لیٹ پیمنٹ سرچارج […]

اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں یہودی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، اشتعال انگیزی

مسجد اقصیٰ کی بیحرمتی،یہودیوں کا رقص،اسرائیلی پولیس اور180 غیر قانونی یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کمپلیکس میں گھس گئے،ناچتے ہوئے مذہبی گیت گائے۔ قابض اسرائیلی افواج کی سرپرستی میں 2000 سے زائد غیرقانونی صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا، یہ حملہ یہودی تہوار ”فسح“ کے پانچویں روز کیا […]

ایک ہفتے کے دوران کتنی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟ رپورٹ جاری

ایک ہفتے کے دوران 16 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں صفراعشاریہ سات، سالانہ بنیادوں پر شرح میں دو اعشاریہ سات فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ایک ہفتے کے دوران 16 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار […]

کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ملتوی کردیے گئے

کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز نامعلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیے گئے۔ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن نے گزشتہ روزایک خط تمام متعلقہ اداروں کو جاری کیا جس میں ناگزیر وجوہات پر نیشنل گیمز ملتوی کیے جانے کا بتایا گیا ۔سندھ کو 18 سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی ملی تھی۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن […]

اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ نے نئے ریکارڈ بنائے، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ نے نئے ریکارڈ بنا دیے، پانچ ماہ کی مختصر مدت میں ساڑھے تئیس ہزار گھر تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ کوئی حکومت 5 سال میں اتنے گھر نہیں بنا سکی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

کراچی چیمبر کا وزیراعظم کو خط، گڈز ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال میں فوری مداخلت کا مطالبہ

کراچی چیمبر نے وزیراعظم کو خط میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال میں فوری مداخلت کا مطالبہ کر دیا۔ صدر نے کہا ملکی تجارت مکمل مفلوج ہوگئی ہے۔ سامان فیکٹریوں میں پھنس گیا، ہڑتال جاری رہی تو تجارتی نقصان ناقابل تلافی ہوگا۔ ایوان صنعت و تجارت کراچی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس […]

کوئٹہ : ہزار گنجی مری کیمپ کے قریب دھماکا، ایک بچہ زخمی

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں مری کیمپ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ زرائع کے مطابق ہزار گنجی کے علاقے مری کیمپ کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں ایک کمسن بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ لینڈ مائن ہوسکتا ہے، ریسکیو ٹمیں جائے مقام پر […]

China denies supplying arms to Russia after Zelenskyy’s claims

China has firmly denied supplying lethal weapons to Russia, rejecting claims made by Ukrainian President Volodymyr Zelensky that Beijing was sending artillery and other military equipment to Moscow. Chinese Foreign Ministry spokesperson Lin Jian told reporters on Friday that Beijing had not provided any lethal aid to parties involved in the Ukraine conflict. “The Chinese […]

If civilians were to be included in Army Act, it would be stated separately: SC

The Supreme Court of Pakistan raised concerns about trying civilians under the Army Act, with several judges questioning its constitutional validity during a high-profile hearing. A seven-member constitutional bench, headed by Justice Aminuddin Khan, heard final arguments from Khawaja Haris, counsel for the Ministry of Defence, on Friday in a case challenging the military trial of […]