Authorities in Chicago are investigating after more than $300,000 in cash fell from the back of a Brinks Home Security truck in on 22 April , in the Oak Park neighbourhood, with dozens of people seizing the money before fleeing. The back door of the Brinks vehicle became ajar by “unknown means,” causing three cash-filled […]
صدر کراچی چیمبر جاوید بلوانی نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ سی سی آئی اجلاس میں کینالز مسئلے کا حل نکالا جائے، قومی شاہراہ کی بندش سے روزانہ اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے ۔ صنعتکار کاروبار ملک سے باہر منتقل کرنے کی باتیں کر رہے ہیں۔ مسئلے کو آج ہی حل […]
پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 1600 روپے اور 10 گرام سونا 1368 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں آج سونے […]
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، پیپلزپارٹی کے احسان اللہ میاں خیل اور صوبائی وزیرقانون آفتاب عالم میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان کے درمیان شدید تلخ کلامی دیکھنے میں آئی۔ اجلاس کے دوران […]
کراچی کے قریب کھلے سمندر میں لاپتہ دو کمسن ماہی گیروں کا ایک ہفتے بعد بھی سراغ نہ مل سکا، لاپتہ ماہی گیروں کے اہل خانہ اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری سے لاپتا دو کمسن ماہی گیروں کا کوئی سراغ نہ مل سکا، 24اپریل کو شکار پر جانے والے ماہی […]
دار چینی ایک پسند کیا جانے والا مسالا ہے، جو عام طور پر ہماری صبح کی کافی یا مختلف کھانے پر چھڑک کر اس کا ذائقہ بڑھایا جاتا ہے۔ اس کے فوائد بھی مشہور ہیں، جیسے کہ یہ بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے اور سوزش کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ لیکن حالیہ […]
ہم میں سے اکثر لوگ امیر افراد کو مہنگے کپڑوں، لگژری گاڑیوں اور عیش و عشرت کے دیگر سامان کے ذریعے پہچانتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ امیر طبقے کے افراد کی کچھ دوسری پوشیدہ نشانیاں بھی ہو سکتی ہیں؟ یہ نشانیاں ان کی شخصیت، گفتگو، تجربات، اور مخصوص قسم کی تعلیم و […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ دن کے آغاز پر سرمایہ کاروں نے مارکیٹ میں بھرپور دلچسپی لی اور شیئرز کی خریداری کو ترجیح دی، جس کے باعث 100 انڈیکس میں 1189 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا اور انڈیکس ایک لاکھ سولہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی […]
لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کا سرکاری اسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے فیصلے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔مظاہرین رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے سی ایم آفس پہنچ گئے۔ جس کے بعد پولیس نے سی ایم آفس کے مرکزی دروازے کو حصار میں لے لیا۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین کی گرفتاری کا عمل شروع ہوچکا ہے، […]
ہم سب نے کبھی نہ کبھی اُبالے ہوئے انڈے کی چھلکے کو اُتارتے وقت مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ اکثر انڈے کا چھلکا انڈے کے سفید حصے سے جڑ کر رہ جاتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپچپے ٹکڑے بھی چمٹ جاتے ہیں، جس سے انڈہ برباد ہو جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر اس مسئلے کو حل […]