author

کراچی: سائٹ ایریا میں تیز رفتار ٹرالر دو نوجوانوں کو روند کر فرار

کراچی میں گزشتہ رات سائٹ ایریا غنی چورنگی کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچل دیا۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت […]

پہلگام حملہ: پاکستانی ہندوؤں کے ویزے منسوخی سے متعلق بھارت کا وضاحتی بیان جاری

پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے وضاحت کی ہے کہ پاکستانی ہندو شہریوں کو جاری کیے گئے طویل مدتی ویزے کارآمد رہیں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سارک ویزا استثنیٰ اسکیم کے تحت پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے بعض ویزوں کی منسوخی کا فیصلہ […]

پولیس نے نیشنل ہائی وے لنک روڈ پر پانچ روز سے جاری دھرنا ختم کرادیا

کراچی میں نیشنل ہائی وے لنک روڈ پر پانچ روز سے جاری دھرنا آج اختتام پذیر ہو گیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے مظاہرین کے لگائے گئے ٹینٹ ہٹا دیے اور رکاوٹیں بھی صاف کر دیں۔ قوم پرست جماعت کے کارکنوں نے پولیس کی کارروائی پر شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔ پولیس نے […]

Who will save Karachi’s green belt?

While International Earth Day was marked on April 22, just four days before that, the Climate Action Centre held an important session on saving Karachi’s agricultural land in Malir. Otherwise, in the next few decades, the mega city would be uninhabitable. Researcher Virsa Pirzado, activist Hafeez Baloch, and Geographer/Urban planning expert Akhtar Rasool were the […]

پاکستان میں استعمال شدہ کمپیوٹر اور پرنٹر سستے ہونے کا امکان

کراچی میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیو ایشن نے جمعہ کے روز مختلف ممالک سے آنے والے پرانے اور استعمال شدہ کمپیوٹرز، لیپ ٹاپس، پرنٹرز کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں نمایاں کمی کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ نے جمعہ کو درآمد کنندگان کی سہولت کے لیے ایک نئی ویلیوایشن رولنگ (2000 اور 2025) […]

بھارتی طیارے راستے میں بار بار اترنے پر مجبور، ایئرلائن کے شیئر گر گئے، پروازیں منسوخ

24 اپریل کو پاکستان نے صرف بھارتی ایئرلائنز کے لیے اپنے فضائی حدود کو 1 ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد بھارتی طیاروں اور مسافروں کو شدید مشکلات سامنا ہے۔ پاکستان کی جانب سے یہ فیصلہ پہلگام حملے کے بعد بھارتی دھمکیوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے […]