پاکستان کی کلین سوئپ پر نظریں، سری لنکا سے آخری ٹی 20 آج ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، جس میں قومی ٹیم کی نظریں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرنے پر مرکوز ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلا جانے والا یہ میچ شام 6 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم نے سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں 82 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کرلی تھی۔ سیریز کے…

Read More

پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹی 20 میں 82 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ اتوار کو راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنائے تاہم 216 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز ہی بناسکی۔ پاکستان کی بیٹنگ پاکستان…

Read More

دوسرا ٹی 20: معاذ اور فرحان کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان کا سری لنکا کو 216 رنز کا ہدف

پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے معاذ صداقت اور صاحبزادہ فرحان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو جیت کے لیے 216 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ اتوار کو راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنائے۔ پاکستان کی بیٹنگ پاکستان کی جانب سے اوپنر فخر زمان اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز کا آغاز کیا میچ کا…

Read More

دوسرا ٹی 20: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کے کپتان کوشل مینڈس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان کا کہنا تھا کہ آج کی پچ پچھلے میچ کی نسبت زیادہ سخت ہے اور اس پر گھاس کم…

Read More

دوسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، پہلی بار 250 کا ہدف عبور کرلیا

دوسرے میچ ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف عبور کرلیا اور 5 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی، کپتان شائی ہوپ کی ناقابلِ شکست سنچری اور شیرفین ردرفورڈ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت مہمان ٹیم نے 250 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف آسانی سے پورا کیا۔ جمعے کو بھارتی شہر رانچی کھیلے گئے پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی…

Read More

پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ جمعے کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستان نے 183 رنز کا ہدف 19 ویں اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ سری لنکا کی بیٹنگ سری لنکا کی جانب…

Read More

پہلا ٹی 20: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پہلے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہیں، جہاں پاکستانی ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کر رہے ہیں جب کہ سری لنکن ٹیم کی کپتانی کوشال مینڈس کے پاس ہے۔ سیریز کے افتتاحی مقابلے میں سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بلے بازی…

Read More

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے باہر، کس ٹیم کو شامل کرلیا گیا؟

بھارت میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جگہ بنگلادیش کو شامل کرلیا گیا ہے، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی جانب سے ٹورنامنٹ میں شرکت سے انکار کے بعد ایشین ہاکی فیڈریشن کی دعوت پر بنگلادیش نے ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2026 میں پاکستان کی جگہ بنگلادیش نے لے لی ہے جب کہ ٹورنامنٹ 27 اکتوبر سے 5 نومبر تک بھارت کے شہروں جالندھر اور موہالی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں ہونے والے…

Read More

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکن کپتان نے استعفیٰ دے دیا

سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان دھننجایا ڈی سلوا نے پاکستان کے خلاف آئندہ ماہ ہونے والی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز سے قبل ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی ہے تاہم وہ بطور کھلاڑی ٹیم کے لیے دستیاب رہیں گے۔ دھننجایا ڈی سلوا نے قیادت ’’اگلی نسل‘‘ کو منتقل کرنے کی خواہش کے باعث کپتانی سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی اگلی ٹیسٹ مصروفیت پاکستان کے…

Read More

پاکستان سُپر لیگ 12 کی تاریخ کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں سیزن کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، لیگ کے نئے سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 12 کا کرکٹ میلہ 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک جاری رہے گا اور مسلسل دوسری بار 8 ٹیمیں ٹائٹل کے لیے ایکشن میں ہوں گی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 12 کی ونڈو فائنل ہوگئی ہے، جس کے تحت لیگ کا 12واں سیزن آئندہ سال 18 مارچ سے 2 مئی تک کھیلا جائے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس…

Read More