پہلی ٹرپل سنچری، چھ چھکے اور کئی منفرد ریکارڈز کے حامل کرکٹ لیجنڈ گیری سوبرز انتقال کر گئے

کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈر سر گارفیلڈ سوبرز (گیری سوبرز) 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بائیں ہاتھ سے جارحانہ بیٹنگ، تین مختلف انداز میں بولنگ اور غیر معمولی فیلڈنگ کی صلاحیت رکھنے والے گیری سوبرز نے اپنے دو دہائیوں پر محیط کیریئر میں کئی ریکارڈز قائم کیے۔ وہ آج بھی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے کم عمر ترین ٹرپل سنچری بنانے والے بلے باز ہیں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ نے جمعے کو سر گیری سوبرز کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…

Read More

فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل خطرے کی گھنٹی، نیویارک کی فضا آلودگی کی لپیٹ میں

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے قبل امریکا کے شہر نیویارک اور نیو جرسی میں فضائی آلودگی نے نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اٹھنے والا دھواں شمال مشرقی امریکا کے مختلف علاقوں تک پہنچ چکا ہے، جس کے باعث ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان ہونے والے فائنل میچ کے دوران کھلاڑیوں اور شائقین کی صحت سے متعلق سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ دنیا بھر کے فٹ بال شائقین فائنل مقابلے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ 19 جولائی کو…

Read More

بھارتی بورڈ سے ناخوش، روہت شرما کا انگلینڈ سیریز کا آئندہ میچ آخری ون ڈے ہو گا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر روہت شرما کے ون ڈے کیریئر کے اختتام سے متعلق افواہیں اور چہ مگوئیاں عروج پر ہیں۔ کئی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز کے بعد روہت شرما کے لیے بھارتی ٹیم کے دروازے بند کیے جا سکتے ہیں، تاہم اس معاملے پر بی سی سی آئی یا روہت شرما کی جانب سے باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے…

Read More

فیفا ورلڈ کپ فائنل کی ذمہ داری ملنے پر ریفری خوشی سے رو پڑے

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے لیے سلووینیا کے تجربہ کار ریفری اسلاوکو وینچیچ کی بطور مرکزی ریفری تقرری نے ایک جذباتی منظر پیش کر دیا۔ ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان 19 جولائی کو نیویارک میں کھیلے جانے والے فائنل کے لیے ان کے نام کا اعلان ہوتے ہی وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھیں نم ہو گئیں۔ اس موقع پر وہاں موجود دیگر ریفریز نے انہیں مبارک باد دی اور ان کے اس یادگار لمحے کو سراہا۔ عام طور پر فیفا ورلڈ…

Read More

کرکٹ ورلڈ کپ کا نیا فارمیٹ؛ پاکستان اور بھارت کے درمیان اضافی مقابلوں کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2027 میں جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے نئے فارمیٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نئے نظام کے تحت بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک اضافی میچ ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، جسے کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا اور مقبول مقابلہ سمجھا جاتا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 2027 کا ورلڈ کپ 14 ٹیموں پر ہی مشتمل ہوگا، تاہم ٹورنامنٹ کا ڈھانچہ پہلے سے مختلف ہوگا۔ نئے فارمیٹ کے تحت کوالیفائی کرنے…

Read More

انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد ارجنٹینی کھلاڑیوں نے متنازع بینر لہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دینے کے بعد ارجنٹائن کے چند کھلاڑیوں کی جانب سے فالکلینڈز جزائر سے متعلق ایک سیاسی بینر لہرانے پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ اس واقعے نے نہ صرف کھیل کے میدان سے باہر سیاسی تنازع کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے بلکہ فیفا کے ضابطہ اخلاق پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ میچ کے اختتام پر ارجنٹائن کے کھلاڑی لیساندرو مارٹینیز اور جیووانی لو سیلسو نے جیت کی خوشی مناتے ہوئے ایک بینر اٹھایا…

Read More

ارجنٹائن سے شکست کے بعد انگلش کپتان شدید تنقید کی زد میں

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی ڈرامائی شکست کے بعد انگلینڈ کے کپتان ہیری کین اور ٹیم کے مینیجر تھامس ٹوخل پر کڑی تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ جرمنی کے مشہور اور مایہ ناز سابق گول کیپر اولیور کان نے ہیری کین کے کھیل اور ٹیم کی حد سے زیادہ دفاعی حکمت عملی کو اس شکست کا بڑا ذمہ دار ٹھہرادیا۔ جس کی بھاری قیمت اسے فائنل سے باہر ہو کر چکانی پڑی۔ اس اہم میچ میں انگلینڈ کی ٹیم کھیل کے 85 ویں منٹ…

Read More
کھیل 

انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ارجنٹائن کے کھلاڑیوں اینزو فرنانڈیز اور لاؤتارو مارٹنیز نے میچ کے آخری لمحات میں شاندار گول کر کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے منہ سے فتح چھین لی اور اپنی ٹیم کو دو ایک سے کامیابی دلا کر فائنل میں پہنچا دیا۔ بدھ کے روز کھیلے گئے سنسنی خیز ورلڈ کپ سیمی فائنل میں اس جیت کے ساتھ ہی لیونل میسی کی دفاعی چیمپئن ٹیم نے اتوار کو اسپین کے خلاف ہونے والے فائنل معرکے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب دوسرے ہاف میں اینتھونی…

Read More

‘ہم جیتنے کے لائق ہی نہیں تھے’: ایمپابے نے اسپین سے ہار کا ملبہ ٹیم پر ڈال دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں اسپین کے ہاتھوں 0-2 سے شکست کے بعد فرانسیسی ٹیم کا فائنل میں پہنچنے کا خواب چکنا چور گیا ہے۔ اس بڑی ہار کے بعد فرانس کی ٹیم کے کپتان کلین ایمباپے نے گھما پھرا کر بات کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کیا ہے اور صاف کہا ہے کہ ان کی ٹیم کا کھیل اس لائق ہی نہیں تھا کہ وہ فائنل میں پہنچ پاتی۔ فرانسیسی کپتان کیلیان ایمباپے نے اپنی ٹیم کی کارکردگی پر کھل کر تنقید کی ہے۔ انہوں…

Read More

فیفا سیمی فائنل: شائقین کو میسی اور کین کی ٹکر کا بے صبری سے انتظار، میچ کے ٹکٹ دوگنا مہنگے

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل کی دیوانگی عروج پر پہنچ گئی، ارجنٹائن اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ہائی پروفائل مقابلے کے لیے شائقین کی غیرمعمولی دلچسپی کے باعث ٹکٹوں کی قیمتیں دوگنی ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق سیمی فائنل کا وہ ٹکٹ جو چند روز قبل 1326 ڈالر میں دستیاب تھا، اب ری سیل مارکیٹ میں 2867 ڈالر تک فروخت ہو رہا ہے۔ پاکستانی کرنسی میں اس کی مالیت تقریباً 7 لاکھ 93 ہزار روپے بنتی ہے، جبکہ بہتر نشستوں کے ٹکٹ اس سے بھی…

Read More