جرمنی کی ورلڈ کپ تیاریوں میں سانپوں کی انٹری، کھلاڑی پریشان
امریکہ میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران جرمنی کی ٹیم کے لیے ایک عجیب اور ڈراؤنی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جب شمالی کیرولائنا میں ان کے ٹریننگ کے میدان میں ایک سانپ نکل آیا۔ جرمن فٹ بال ٹیم کے کپتان جوشوا نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ساتھی کھلاڑیوں کا سامنا ٹریننگ بیس پر ایک سانپ سے ہوا ہے۔ جوشوا نے بتایا کہ ہم نے ایک دن پہلے ایک سانپ دیکھا اور ہمیں وہاں موجود لوگوں نے بتایا کہ یہ زہریلا ہے۔…
Read More