سالانہ ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری: پاکستان تنزلی کے بعد اب کس پوزیشن پر موجود ہے؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ کی سالانہ اپ ڈیٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق پاکستان ٹیم کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی، جس کے بعد قومی ٹیم چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی، جنوبی افریقا نے پاکستان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ فور میں جگہ بنالی ہے جب کہ بھارت کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین سالانہ اپ ڈیٹ میں بھارتی ٹیم 118 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر برقرار ہے تاہم بھارت…
Read More